Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نفرتیں پھیلا کر ہم کسی بحران کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے بلاول بھٹو
    • حوثیوں کا سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائری پر حملے کا دعوی
    • اسحاق ڈار سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچاربرس کی بات نہیں
    • نیتن یاہو’ آئزن کوٹ کے درمیان مخلوط حکومت کے مذاکرات ناکام
    • پاکستان اور ترکیہ کی سپریم کورٹ میں دوطرفہ عدالتی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کی دی ہوئی منگنی کی انگوٹھی پہننا چھوڑ دی
    • اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان اور ترکیہ کی عدلیہ کے صدر باہمی تعاون کے ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد:صدر آصف زرداری سے پرتگال کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ملاقات کر رہے ہیں۔
    • نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پالوانجل معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی
    • ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی
    • مافیا کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دینگئے مریم نواز
    • پٹرول 3 روپے لیٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • ایران پر یکطرفہ حملہ خطرناک نیتن یاہو کی اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کی وارننگ
    • پٹرولیم ڈیلر کاقیمتوں کے ماہانہ نظام کی بحالی کیلئے حکومت کو15دن کاالٹم میٹم
    • مکہ معاہدہ، پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے
    • پاکستان اور عمان کا ویزا مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وزارتوں سے رجوع کرنے پر اتفاق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حوثیوں کا سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائری پر حملے کا دعوی

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض(این این آئی)یمن کے حوثی گروہ نے سعودی عرب کے مغربی ساحل پر واقع رابغ آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے تاہم سعودی حکام نے فوری طور پر کسی حملے یا نقصان کی تصدیق نہیں کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی ترجمان نے دعوی کیا کہ حملہ براہِ راست ہدف پر لگا ہے تاہم اس سے ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ جدہ سے تقریبا ایک سو پینسٹھ کلومیٹر شمال میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع رابغ میں پیٹرو رابغ کا بڑا آئل ریفائننگ اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس قائم ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے فوری ردِعمل سامنے نہ آنے کے باعث اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی جبکہ خطے میں حالیہ مہینوں کے دوران توانائی تنصیبات کے حوالے سے کشیدگی برقرار ہے۔
    حوثی حملہ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران پر یکطرفہ حملہ خطرناک نیتن یاہو کی اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کی وارننگ

      ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب

      فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.