Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 2027 دی کانومسٹ کی پیشن گوئیاں
    • رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کا حل ریفرنڈم ہی قرار دے دیا
    • ملاقاتوں کا سیزن صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار سردار ایاز صدق کی ملاقات
    • محکمہ لیبر حکام کی ملی بھگت رجسٹرڈ فیکٹریوں کمپنیوں میں ہنر مند مزدور ملازمین کیٹیگری تبدیل تنخواہوں سے کٹوتی کا انکشاف
    • جی ٹی اے 6 کی لانچ نے انٹرنیٹ ٹریفک کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
    • AIکمپنی کا بڑا کمال ایک ہی دن میں ہزاروں ملازمین کروڑ پتی بن گئے
    • برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں
    • غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن متعدد اسپیڈ بریکرز ختم کر دیے گئے
    • بچوں کا عالمی دن ہمیں ان کے حقوق، تحفظ اور روشن مستقبل کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے:سنیٹر روبینہ خالد
    • محمد ہا شم چھینہ کی جانب سے کرپشن مافیا کیخلاف بڑا ایکشن
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1556ٹریفک حادثات 800افراد زخمی
    • پنجاب حکومت نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری کردیئے
    • پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے کلاسرومز بحالی کا فیصلہ’ الگ بجٹ جاری
    • توہین مذہب کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوعمر قید بامشقت کی سزا سنا
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان نے ملک بھر میں5Gسمارٹ فونز کے استعمال کے فروغ کیلئے Xiaomiکیساتھ شراکت داری قائم کر لی ۔
    • منشیات فروشی اور فحاشی کے اڈوں کا مکروہ دھندہ عروج پر پہنچ گیا
    • وزیراعلیٰ سندھ سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق
    • بابائے صحافت مولاناظفرعلی خان کی70ویں برسی 27 نومبر کو منائی جائیگی
    • عمران مجرم نہیں تو بلاول اپنے والد صدر پاکستان سے ان کے معافی نامے پردستخط کروا کر رہائی دلائیں: عابد شیر علی
    • خاتون پر شوہر کے تشدد اور بال کاٹنے کے واقعہ پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا نوٹس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملاقاتوں کا سیزن صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار سردار ایاز صدق کی ملاقات

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور’ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے’مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوانِ صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی باقی صفحہ 4بقیہ نمبر 36 صورتحال، پارلیمانی امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس اہم بیٹھک میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی شریک تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں قانون سازی پر بھی گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے حال ہی میں ہونے والی وزارئے خارجہ کانفرنس میں پاکستان کا موقف بالخصوص علاقائی ممالک کی گفتگو سے متعلق صدر کو بریفنگ دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں تین رکنی وفد ایوان صدر پہنچا جہاں صدر مملکت اور پی پی وفد سے ملاقات کی گئی۔حکومتی وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی شامل تھے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل صدر زرداری کی وزیر اعظم اور پھر بلاول بھٹو سے ایوان صدر میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر ملاقات ہوچکی ہے جبکہ گزشتہ روز ایوان صدر میں کھانے پر صدر زرداری، بلاول بھٹو اور ایک اہم شخصیت کی بھی ملاقات ہوئی تھی۔ایوان صدر کی جانب سے نائب وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی زیادہ تفصیل جاری نہیں کی گئی تاہم بتایا گیا ہے کہ مجموعی سیاسی صورت حال پر دونوں رہنماؤں نے تبادلہ کیا۔ علاوہ ازیں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ جس میں صوبے میں امن وامان سمیت مختلف امور پرگفتگو کی گئی۔ ملاقات

    Khabrain News

      Keep Reading

      2027 دی کانومسٹ کی پیشن گوئیاں

      رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کا حل ریفرنڈم ہی قرار دے دیا

      محکمہ لیبر حکام کی ملی بھگت رجسٹرڈ فیکٹریوں کمپنیوں میں ہنر مند مزدور ملازمین کیٹیگری تبدیل تنخواہوں سے کٹوتی کا انکشاف

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.