Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
    • میوہسپتال’ خود کو پروفیسر نیورو سرجن ظاہر کرنیوالا جعلی ڈاکٹر پولیس کے حوالے
    • بھارت’ مہنگی گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی چھوڑ کر فرار
    • اوچشریف : ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد ‘دوسری طرف المناک حادثے کا شکار ڈالہ اورٹرک۔
    • این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
    • بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
    • ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کیلئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی
    • لاہور:پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کی تحویل میں اشتہاری و عادی مجرمان کھڑے ہیں۔
    • ڈیوٹی پر نہ ہونے کے باوجود رشوت کیلئے شہری کو روکنے والے 2 ٹریفک وارڈنز کیخلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت
    • خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا 74 واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا
    • پنجاب پولیس کا سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کیخلاف بھرپور کریک ڈائون
    • کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر
    • پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
    • امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا
    • نئے صوبوں کے حق میں کراچی بڑے اجتماع میں فیصلہ سنائے گا:مصطفی کمال
    • سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا
    • 141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا
    • مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی
    • شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
    • لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میوہسپتال’ خود کو پروفیسر نیورو سرجن ظاہر کرنیوالا جعلی ڈاکٹر پولیس کے حوالے

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) میو ہسپتال میں سکیورٹی عملے نے خود کو پروفیسر نیورو سرجن ظاہر کرنے والے مبینہ جعلی ڈاکٹر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم کے قبضے سے ڈاکٹر کی جعلی مہریں، دستاویزات، سرون کارڈ اور جعلی شناختی کارڈ برآمد ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔ ملزم مبینہ طور پر سفید کوٹ پہن کر خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتا اور مریضوں و ان کے لواحقین کو دھوکہ دیتا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم محمد عمر ولد محمد مسعود احمد کو 10 نومبر 2026 کی رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے میو ہسپتال لاہور میں مشکوک سرگرمیوں کے باعث چیک کیا گیا۔ دورانِ چیکنگ ملزم نے خود کو نیورو سرجن اور پروفیسر ظاہر کیا، تاہم اس کی شناخت اور دستاویزات مشکوک ہونے پر مزید پوچھ گچھ کی گئی۔درخواست گزار کے مطابق ملزم نے ڈاکٹر ہونے کا تاثر دینے کے لیے اپنے پاس ڈاکٹر کی جعلی مہریں (Stamps)، شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات رکھ رکھی تھیں۔ ملزم مبینہ طور پر ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین کو اپنا تعارف نیورو سرجن کے طور پر کرواتا رہا۔ اس نے اپنے نام کے ساتھ مختلف طبی عہدے بھی ظاہر کر رکھے تھے اور سفید کوٹ پہن کر لوگوں کو اپنے ڈاکٹر ہونے کا یقین دلاتا تھا۔ایف آئی آر میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف پہلے بھی جعلسازی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہونے کا ذکر موجود ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف جعلسازی اور فراڈ سمیت دیگر قانونی پہلوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔واقعے کے بعد میو ہسپتال کے سکیورٹی عملے کی نشاندہی پر ملزم کے خلاف تھانہ گوالمنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع

      اوچشریف : ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد ‘دوسری طرف المناک حادثے کا شکار ڈالہ اورٹرک۔

      این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.