واشنگٹن (این این آئی) امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ کی سطح سے لی گئی تصاویر میں نظر آنے والے اس پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا ہے جو دور سے دیکھنے پر کسی گھنے جنگل جیسا دکھائی دیتا تھا تاہم حقیقت میں یہ ریت کے ٹیلوں اور ارضیاتی ساخت کا نتیجہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی تحقیقاتی رپورٹ میں ناسا کے ماہرین نے بتایا کہ سیارہ مریخ پر درخت یا جنگلات موجود نہیں ہیں بلکہ ہوا کے دبائو، ریت کے کٹائو اور ٹیلوں کی مخصوص ترتیب نے بصری طور پر ایسا منظر پیدا کیا جو جنگل کی قطاروں جیسا معلوم ہوتا تھا۔ سائنسدانوں نے کہا کہ خلائی مشینوں سے حاصل ہونے والی تفصیلی تصاویر اور ڈیٹا کے تجزیئے سے اس پر اسرار منظر کی سائنسی حقیقت واضح ہو گئی ہے۔ خلائی ماہرین کا کہنا تھا کہ مریخ کی سطح پر اس طرح کی ارضیاتی شکلیں اور بصری بھرم اکثر دلچسپی کا باعث بنتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- لاڑکانہ:وینڈر سڑک کنارے اپنے سیٹ اپ پر تازہ انجیر فروخت کررہا ہے۔
- تھانہ سٹی اٹک پولیس کی بروقت کارروائی، 13 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنیوالے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری
- وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
- چین میں 14 سالہ طالبہ کی بہادری آگ میں گھرے 2 بچوں کو بچا لیا
- گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
- لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
- دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
- برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
- دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
- بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
- افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
- چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
- پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
- شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
- غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش
- نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
- مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
- لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
- تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
