Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
    • برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
    • شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
    • غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش
    • نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
    • مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
    • لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
    • تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
    • رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے
    • سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
    • ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کایونیورسٹی آف نارووال میں آرٹ ایگزی بیشن کا دورہ
    • اقوامِ متحدہ : ماحولیاتی کانفرنس کے مسودے میں جیواشم ایندھن کا ذکر نہ کرنے پر بحث
    • جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جہانیاں(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن ”کمپیوٹر سکیورٹی
    ڈے ” 30 نومبر کو منایاجائے گا،اس دن کومنانے کامقصدکمپیوٹر صارفین کو اپنے کمپیوٹرزمیں موجود قیمتی ڈیٹا،پروگرامز اور ہارڈویئرکو وائرس اور دیگر خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی فراہم کرناہے،کمپیوٹر سکیورٹی ڈے پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہرسال30نومبر کومنایا جاتا ہے جس کاآغاز1988سے ہواتھاجس کامقصد کمپیوٹرز سے متعلقہ سکیورٹی خدشات سے صارفین کو آگاہ کرناہے،کمپیوٹر سکیورٹی ڈے کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیابھر کی آئی ٹی کمپنیوں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین کمپیوٹرصارفین کوکمپیوٹرسافٹ ویئر کمپیوٹرزسکیورٹی اور اس سے متعلقہ مفیدمعلومات فراہم کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

      برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت

      دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.