Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
    • شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
    • غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش
    • نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
    • مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
    • لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
    • تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
    • رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے
    • سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
    • ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کایونیورسٹی آف نارووال میں آرٹ ایگزی بیشن کا دورہ
    • اقوامِ متحدہ : ماحولیاتی کانفرنس کے مسودے میں جیواشم ایندھن کا ذکر نہ کرنے پر بحث
    • جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
    • ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان
    • ڈیرہ غازی خان میں حضرت سخی سرور سے منسلک ہزاروں ایکڑ قیمتی وقف اراضی مبینہ قبضہ مافیا کے نشانے پر
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں مین شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظفرآباد(این این آئی)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ہاؤس آف
    لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت، مصنوعی ذہانت کے جنگی استعمال پر مؤثر قانون سازی اور انسانی نگرانی پر زورلندن: چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گزشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا (ہاؤس آف لارڈز)، لندن میں منعقدہ بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت کی۔ سیمینار کا موضوع ”مصنوعی ذہانت کی جنگیں اور انسانی حقوق” تھا، جس کا اہتمام دی وزڈم ٹرسٹ نے کیا، جبکہ میزبانی لارڈ برینن کے سی نے کی۔ سیمینار میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے لارڈز، اراکینِ برطانوی پارلیمنٹ، ممتاز بیرسٹرز، قانونی ماہرین، جامعات کے پروفیسرز، انسانی حقوق کے اسکالرز اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ مصنوعی ذہانت نے جنگوں کی نوعیت تبدیل کر دی ہے اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ مشینیں یہ فیصلہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر رہی ہیں کہ کون زندہ رہے گا اور کون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے مثبت اور تعمیری استعمال کے وسیع امکانات موجود ہیں، تاہم اس کے منفی اثرات، بالخصوص جنگی استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے مؤثر بین الاقوامی قانون سازی ناگزیر ہے۔ انہوں نے غزہ، یوکرین اور ایران میں جنگی کارروائیوں کے دوران مصنوعی ذہانت کے استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اہداف کے تعین اور خودکار ہتھیاروں کا استعمال عام شہریوں، خواتین اور بچوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرات پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنگی قوانین کے بنیادی اصول، جن میں امتیاز، تناسب اور جوابدہی شامل ہیں، مصنوعی ذہانت کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر کسی خودکار نظام کے نتیجے میں کسی بے گناہ شہری کی جان چلی جائے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،

      شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج

      غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.