لاہور (این این آئی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور
بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 21 ہزار800 کیوسک اور اخراج 42 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 9 ہزار کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد 19 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 19 ہزار 300 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8 ہزار800 کیوسک اور اخراج 29 ہزار 300 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 7 ہزار کیوسک اور اخراج 2 ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 64 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 59 ہزار 200 کیوسک، چشمہ آمد 44 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 52 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 56 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 50 ہزار 900 کیوسک،گدو آمد 42 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 700 کیوسک، سکھر آمد 34 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 800 کیوسک، کوٹری آمد 9 ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں آمد 12 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 ہزار 200 کیوسک، پنجند آمد 4 ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
- برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
- دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
- بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
- افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
- چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
- پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
- شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
- غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش
- نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
- مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
- لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
- تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
- رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے
- سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
- ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
- وفاقی وزیر احسن اقبال کایونیورسٹی آف نارووال میں آرٹ ایگزی بیشن کا دورہ
- اقوامِ متحدہ : ماحولیاتی کانفرنس کے مسودے میں جیواشم ایندھن کا ذکر نہ کرنے پر بحث
- جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
- ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا
