Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • کوئٹہ ،پاکستان کسٹمز کی کارروائی ،منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 کروڑ سے زائد مالیت کی 115 کلوگرام افیون برآمد
    • لاہور:پولو کپ 2026 ء کے انعقاد کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔
    • کراچی:بلدیہ ٹائون رشید آباد میں فیکٹری میں لگنے والی آگ کو قابو کرنے کیلئے ریسکیو کا کام جاری ہے۔
    • ٹرمپ کی مقبولیت ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئی ،سروے رپورٹ
    • کراچی:سٹائل رن وے فیشن شو کے موقع پر چیف آرگنائزر ضیا ظفر’ معروف ماڈلز اور فنکار سنیتا مارشل’ زہرہ عامر’ صباحت سرہندی’ سارہ عمیر’ نیتا ڈیوڈ و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • گوجرانوالہ :2 پولیس مقابلے، 2 ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
    • اسلام آباد ہائیکورٹ: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں ملزم ہاشمی عباسی کی ضمانت منسوخ ‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم
    • ملک میں نئے انتظامی یونٹس پر 2027ء سے پہلے ریفرنڈم کرایا جائے، فاروق ستار
    • تھانہ سٹی مرید کے پانچ سال بعد بھی چوری کار کا سراغ لگانے میں ناکام
    • مظاہروں کے دوران طاقت کااستعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان، شہری حقوق کی تنظیموں کا خیرمقدم
    • مریدکے:تھانہ سٹی مریدکے پولیس 5 سال 4 مہینے بعد بھی گمشدہ کار کا سراغ لگانے میں ناکام
    • ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام کی سخت چیکنگ 39786 مسافر اف لوڈ
    • گوجرانوالہ سے جہلم تک صوبہ شمالی پنجاب بنے گا موسیٰ الٰہی کا دعوی
    • مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے لیے3ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج
    • سندھ میں گندم کے شدید بحران کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن کا تشویش کاا ظہار
    • واپڈا ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنیوالے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے بل کی عدم ادائیگی
    • پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ
    • آٹا، سبزیاں’ گیس عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام:فیصل ندیم
    • ملک بھر میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ ،پاکستان کسٹمز کی کارروائی ،منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 کروڑ سے زائد مالیت کی 115 کلوگرام افیون برآمد

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ(آئی این پی )پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرانان سے 115 کلوگرام افیون برآمد کر لی ۔ حکام کے مطابق پاکستان کسٹمز، کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، کوئٹہ نے منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرانان کے علاقے میں خفیہ مقام سے 115 کلوگرام افیون برآمد کی ہے ۔ضبط کی جانے والی منشیات کی تخمینہ شدہ بین الاقوامی مارکیٹ مالیت 58 کروڑ 52 لاکھ روپے بنتی ہے۔یہ کامیاب کارروائی کسٹمز موبائل اسکواڈ بلیلی نے ایک مصدقہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر عمل میں لائی۔ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ سرانان میں منشیات کی بھاری کھیپ خفیہ طریقے سے چھپائی گئی ہے جسے بعد ازاں کوئٹہ اسمگل کیے جانے کا منصوبہ تھا۔اطلاع ملتے ہی کسٹمز کی ٹیم نے فوری طور پر مذکورہ مقام پر چھاپہ مارا اور دوپہر تقریبا 12:30 بجے پیکنگ سمیت 115 کلوگرام افیون اپنی تحویل میں لے لی۔ برآمد شدہ منشیات کو قانون کے مطابق محفوظ تحویل میں دے کر اسٹیٹ ویئر ہاس، کوئٹہ میں جمع کرا دیا گیا ہے۔محکمہ کسٹمز کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ان کی مسلسل نگرانی اور مثر اقدامات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان کسٹمز نے قومی سلامتی اور عوامی مفاد کے تحفظ کے لئے ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

      لاہور:پولو کپ 2026 ء کے انعقاد کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔

      کراچی:بلدیہ ٹائون رشید آباد میں فیکٹری میں لگنے والی آگ کو قابو کرنے کیلئے ریسکیو کا کام جاری ہے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.