Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • نوجوان دانش آئی ٹی پارک سے فائدہ اٹھائیں: ڈاکٹر سہیل منیر
    • سعودی عرب ، توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار سری لنکن شہری کی سزائے موت منسوخ
    • جرمنی، لڑکی کو ہراساں کرنے والے روبوٹ کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
    • پشاور ،خیبر باڑہ بازار بند ر ہا، پولیس کی بھاری نفری تعینات،باڑہ و ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ
    • نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے اپنا نیا لوگو متعارف کرا دیا
    • رنگلی سے کھنڈہ چوک تک سڑک پر درختوں کی شاخیں مسافروں کیلئی مشکلات
    • اسلام آباد ، پی ای ٹی بوتلوں پر مکمل پابندی سے معیشت کا شعبہ متاثر ہونیکا خدشہ
    • فصائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اصافہ سموگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
    • پیرا فورس اور بلدیہ کی خاموشی،تجاوزات مافیا نے سرکاری راستوں پر قبضہ جما لیا
    • خاتون سمیت تین بچے لاپتہ، رپورٹ درج، تاحال سراغ نہ مل سکا
    • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فضائل مدثر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان کا دورہ
    • بلکسر پولیس کا منشیات کے خلاف ایکشن ،10 بوتلیں شراب برآمد 1 ملزم گرفتار
    • خاتون کی سابق وزیرِ اعلی مغربی بنگال ممتا بنرجی پر چاقو سے حملے کی کوشش
    • میگا موٹر نے BYD کراچی میراتھن کیلئے شراکت داری کی تجدید کر دی
    • پنجاب آرٹس کونسل مری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی
    • برطانیہ میں بچوں کے روایتی خاندانی نام پیچھے’ خان، احمد، علی اور حسین کی مقبولیت میں اضافہ’ محمد نام سرفہرست
    • پوپ لیو کے دائیں پھیپھڑے کا ایک حصہ آپریشن کرکے نکال دیا گیا :ویٹیکن
    • اٹک شہر میں مہنگائی کا جن بے قابو، پھل سبزیاں عام شہری کی پہنچ سے دور
    • راولپنڈی :ایدمنسٹر یٹو جنرل بس سٹینڈ سید اسد عباسی شیرازی کی نگرانی میں اڈا پیرودھائی جنرل بس سٹینڈ پر منشیات اور آئس کے عادی افراد کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    توانائی کا خزانہ کس مشروب میں …. دلچسپ انکشاف

    By Daily Khabrainاکتوبر 31, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    sugar cane juice
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اللہ تعالیٰ ہر موسم کو بڑی حکمت کے ساتھ بنایا ہے اور پھر ہر موسم کے مطابق ہمارے لیے نعمتیں بھی پیدا کی ہیں، تاکہ ہم موسموں کی شدت کے مضر اثرات سے محفوظ رہیں اور ان کے مثبت اثرات سے لطف اندوز ہوسکیں۔ موسم گرما ہو یا سرما، ہر موسم کی مناسبت سے اللہ تعالٰ نے ہمارے لیے پھل اور سبزیاں پیدا کیں ہیں جو ہمیں قوت کے ساتھ ساتھ ذائقہ اور صحت بھی فراہم کرتی ہیں۔
    برصغیر پاک و ہند میں پائی جانے والی فصل گنا نہ صرف مالی بلکہ صحت کے حوالے سے بھی نہایت نفع بخش ہے۔گنے کا رس مختلف نیوٹرنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو ہماری عمومی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو گنا کے رس کے چند اہم فوائد سے روشناس کروائیں گے۔
    ٭ گنے کا رس گلے میں خراش، دکھاوٹ، نزلہ اور آدھے سرکے درد کے علاج کا بہترین گھریلو ٹوٹکا ہے۔
    ٭ گنا پٹھوں کی مضبوطی کو برقرار رکھنے کے لئے جسم کے لئے ضروری قدرتی گلوکوز کی فراہمی کا بہترین ذریعہ ہے۔
    ٭ بخار میں مبتلا شخص کو ڈاکٹرز خود ہدایات جاری کرتے ہیں کہ مریض کو گنے کا رس پلایا جائے۔
    ٭ یرقان کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے گنے کا رس کسی اکسیر سے کم نہیں، کیوں کہ یہ جسم میں گلوکوز کی سطح کو مطلوبہ حد تک پہنچا کر مریض کی جلد بحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    ٭ نظام انہضام کی بہتری اور قبض کا بہترین علاج گنے کے رس کا استعمال ہے۔
    ٭ گنا سوکروس نامی شوگر کا حامل ہوتا ہے، جو قدرتی طور پر زخموں کو بھرنے میں معاون ثابت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ یہ شوگر کی قسم قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔
    ٭ گنے کا رس دل کے امراض سے حفاظت کا بھی ذریعہ ہے، کیوں کہ یہ جسم مں کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا۔
    ٭ گنے کا رس پیشاب کی نالی میں ہونے والی جلن کا بہترین قدرتی علاج ہے۔
    ٭گنے میں قدرتی طور پر الکلوی نامی جزو شامل ہوتا ہے، جو انسانی جسم کو غدود اور چھاتی کے کینسر سے لڑنے کے قابل بنا دیتا ہے۔
    ٭ گنے کے رس میں چوں کہ کیلشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، اس لئے یہ ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے۔
    ٭ خون کی کمی کا شکار افراد گنے کا جوس ضرور پیئں کیوں کہ اس میں آئرن کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔
    ٭ مختلف تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ گنا کا رس گردے اور جگر کے لئے نہایت فائدہ مند ہے، یہ قدرتی طور پر جگر اور گردے کی صفائی کرکے ان کے ان کے کام کرنے کی استعداد کو بڑھا دیتا ہے۔
    ٭ گنے کے رس سے بنا گڑ آئرن کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے اور گڑ کی اسی خوبی کے باعث اس کا رنگ گہرا خاکستری ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ آئرن انسانی جسم کے لئے نہایت ضروری ہے کیوں کہ اس کی موجودگی سے خون کی کمی نہیں ہوتی۔
    ٭ مائیکرونیوٹرنٹس انسانی جسم کی ضرورت ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے ایک انسان متعدد نفسیاتی افعال سرانجام دیتا ہے، اور گڑ ایسے مائیکرونیوٹرنٹس سے بھرپور ہوتا ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.