تازہ تر ین

ُپاک بھارت تنازعات…. بان کی مون بھی میدان میں آگئے

نیویارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج میں جھڑپوں پرتشویش کا اظہار کیا ۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن و سلامتی کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج میں جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا اور خطے میں پائیدارامن و سلامتی کے لیے کرداراداکرنے کی پیشکش کی ۔ نیویارک سے جاری بیان میں بان کی مون نے کہا کہ پاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول پر پرکسی بھی قسم کی جارحیت سے گریزکریں۔اقوام متحدہ خطے میں پائیدارامن اورسلامتی کیلیے کرداراداکرنے کو تیارہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ خطے کے عوام کے ساتھ ہے۔ امید کرتا ہوں بھارت اورپاکستان امن کیلئے کوشش کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain