Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    50 ، 100اور 200 والے اسٹامپ پیپرز غائب

    By Daily Khabrainنومبر 29, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی دارالحکومت میں 100‘ 50 اور 200روپے کے سٹامپ پیپرز کی شدید قلت نے سائلین کیلئے بنیادی دستاویزات کی تحریر و تکمیل کے اخراجات میں دس گنا اضافہ اور حکومتی آمدنی میں تیس فیصد تک کمی کر دی۔ گزشتہ دو ماہ سے سائلین مطلوبہ مالیت سے زیادہ قیمت اور تعداد کے سٹامپ پیپرز لگانے پر مجبور ہیں جبکہ وثیقہ نویسوں اور سٹامپ فروشوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بعض رجسٹرڈ اور زیادہ تر غیررجسٹرڈ سٹاپ فروشوں نے سٹامپ پیپرز بلیک میں خرید کر ذخیرہ کر رکھے ہیں جو زیادہ قیمت پر فروخت کئے جا رہے ہیں۔ ٹریژری آفس گزشتہ دو ماہ سے چھوٹی مالیت کے سٹامپ پیپرز جاری نہیں کر رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی سے فارم چھپ کر نہیں آ رہے۔ قانونی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتوں اور دیگر محکموں میں سائلین کو بیان حلفی‘ اقرار نامہ‘ ضمانت نامہ اور رجسٹری سمیت متعدد بنیادی دستاویزات کی تحریر و تکمیل کیلئے مختلف مالیت کے سٹامپ پیپرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت صوبائی دارالحکومت میں پچاس‘ سو اور دو سو روپے مالیت کے سٹامپ پیپرز کی شدید قلت ہے۔ پچاس روپے کے سٹامپ کی جگہ بیس بیس روپے والے تین سٹامپ پیپرز لگانے پڑ رہے ہیں جبکہ سائلین سو اور دو سو روپے والے سٹامپ پیپرز کی جگہ بالترتیب 20روپے والے پانچ اور دس سٹامپ پیپرز لگانے پر مجبور ہیں۔
    سٹامپ پیپرز

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی

      کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی

      یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.