Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زرداری ، مشرف ملاقات بارے اہم خبر سے کھلبلی مچ گئی

    By Daily Khabrainدسمبر 22, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی(خصوصی رپورٹ) آئندہ دو روز کے دوران دبئی میں ہونے والی دو سماجی تقریبات سندھ خصوصاً کراچی کی سیاسی کشمکش میں اہمیت اختیار کر رہی ہے،تقریبات میں شرکت کیلئے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی بھی امریکہ سے آمد کی اطلاعات ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی 23 دسمبر کو پاکستان واپسی کا پروگرام ان دو روز پاکستان کی سیاست میں ہلچل کا سبب بن رہا ہے وہ شادی میں شرکت کیلئے دبئی میں رک گئے ہیں اور اب ان کاشادی میں شرکت کے بعد 23 دسمبر کو پاکستان جانے کا امکان ہے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بیٹے ڈاکٹر اربازالعباد خان کی دعوت ولیمہ 22 دسمبر کی رات اساطیر اٹلانٹک پام دبئی میں منعقدہو رہی ہے، ڈاکٹر اربازالعباد خان کی شادی عطاءالرحمن خٹک کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔ اس تقریب میں ناصرف کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر بلکہ دبئی، لندن، یورپ، امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک سے بھی اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر یہ تقریب سیاسی گفتگو کے حوالے سے اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ اس کے اگلے ہی روز 23 دسمبر کو متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما سلیم شہزاد کی صاحبزادی شادی کی تقریب بھی دبئی کے شیرٹن ہوٹل میں ہورہی ہے۔ اس تقریب میں بھی، کراچی سمیت پاکستان، دبئی، لندن، امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک سے مہمان مدعو کیے گئے ہیں۔ سلیم شہزاد نے واضح طور پر ایم کیو ایم کے کسی بھی دھڑے کے ساتھ الحاق نہیں کیا، یوں توقع کی جارہی ہے کہ ایم کیو ایم لندن، ایم کیو ایم پاکستان، پاک سر زمین پارٹی اور ایم کیو ایم کے دیگر خاموش رہنما بھی اس تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ دیگر سیاسی، مذہبی و سماجی رہنماﺅں کی آمد بھی متوقع ہے۔ یہی وہ دن ہے یعنی 23 دسمبر سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری بھی امریکہ، لندن اور دبئی میں طویل قیام کے بعد پاکستان واپس جانے کا اعلان کرچکے ہیں۔ تو یوں 22 اور 23 دسمبر کے ایام کراچی اور پاکستان کے حوالے سے دبئی میں انتہائی اہمیت کے دن رہیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ دبئی میں ہونے والی یہ تقریبات کراچی کی سیاست میں کیا تبدیلیاں لاتی ہیں؟

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.