تازہ تر ین

حکومت نے پیپلز پارٹی کے 4مطالبات بارے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے پیپلزپارٹی کے 4مطالبات کے حوالے سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ٹیم 27دسمبر سے قبل پی پی رہنماﺅں سے رابطہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق رابطے کا فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا۔ واضح رہے پیپلزپارٹی نے 27دسمبر تک مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain