Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کالکی نے پاکستان اور بھارت سے متعلق ڈاکومینٹری میں انٹری دیدی

    By Daily Khabrainجنوری 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kalki
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( شوبز ڈیسک ) بھارتی اداکارہ کالکی کوچلن جنوری 2016ء میں اپنے دورہ پاکستان کے حوالے سے خبروں میں تھی اور ہرکوئی ان کے اس دورے کے پیچھے چھپی وجہ جاننے کی کوشش میں تھا اور اب انکشاف ہواہے کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنی انٹری دینے جارہی ہیں اور وہ بطور بھارتی شہری اپنے دورہ پاکستان کے تجربات پر مبنی یہی فلم بنانے پاکستان آئی تھیں۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی فلم میکر ’صبیحہ ثمر ‘ کی ڈاکیومینٹری فلم ’ آزمائش، ٹرائلز آف لائف‘ میں کام کرنے جارہی ہیں جس میں صبیحہ ثمر اور کوکلی پاکستان اور بھارت کے شہری ہونے کے ناطے اپنے ردعمل اور سرحد کے دونوں اطراف کا طرز زندگی شیئرکریں گی۔کالکی نے فلم کے حوالے سے بتایاکہ یہ کوئی سیاسی بیان نہیں لیکن سرحد کے دونوں اطراف لوگوں کی زندگیوں کی ایک جھلک ہے ، ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات سے دور رہتے ہوئے ایسا دکھاناچاہتے ہیں جیسے اصل میں دونوں ہیں۔ابتدائی طورپر وہ سندھ میںلوگوں کے طرز زندگی سے متعلق شوٹنگ کرنے آئی تھی ، دونوں مرکزی کردار اسلام آباد میں گئیں لیکن زیادہ ترشوٹنگ سندھ میں ہی ہوئی۔صبیحہ کاکہناتھاکہ کالکی اور میں چاہتی ہیں کہ دونوں ممالک کی اصل عوام کو سامنے لاناچاہتی ہیں جہاں سے اقدار بنتی ہیں، بھارت میں تاجر، ایلیٹ اور صنعتکارہیں جبکہ پاکستان میں جاگیرداروں اور ایلیٹ کلاس کی حکمرانی ہے۔#/s#

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.