تازہ تر ین

اظہر علی کو ہٹانے سے فرق نہیں پڑےگا

لاہور(آئی این پی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق نے آسٹریلیا کیخلاف ون دے سیریز میں ناکامی پر قومی ایک روزہ ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جیسی ٹیم ہو گی، ویسا ہی کپتان ہو گا، اظہر علی کو ہٹانے سے فرق نہیں پڑےگا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کھری کھری باتیں کرتے ہوئے کہا کہ جیسی ٹیم ہو گی، ویسا ہی کپتان ہو گا، اظہر علی کو ہٹانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔مصباح الحق نے مزید کہا کہ سڈنی ون ڈے میں دونوں ٹیموں کے درمیان فیلڈنگ کا فرق تھا، پاکستان نے مواقع گنوائے جبکہ آسٹریلیا نے ان سے فائدہ اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ خراب فیلڈنگ کے باعث میچ پاکستان کی پہنچ سے دور ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain