Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1481 ٹریفک حادثات 862 افراد شدید زخمی
    • اینٹی کرپشن بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں میگا سیکنڈلز لٹک گئی
    • جانے والے 135 تجارتی جہاز واپس موڑ دیے گئے امریکی بحری ناکہ بندی سخت ایران
    • کیوآرپینک بٹن لگانے کا عمل جاری، 82 ہزار گاڑیوں پر کیو آر کوڈچسپاں
    • لاہور ہائیکورٹ بار و لاہور بار ایسوسی ایشن کا کے پی میں گورنر راج کیخلاف اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کا اعلان
    • 8 ماہ کے دوران ڈکیتی و دیگر جرائم کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد مقدمات درج
    • نیشنل گرڈ پاکستان اور ٹیوٹا پنجاب کے درمیان پاور سیکٹر سکلز ڈویلپمنٹ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس نظام نافذ
    • لاہور:صوبائی دارالحکومت میں کبوتر دانہ دنکا چگ رہے ہیں۔
    • لاہور:خاتون روئی سے بھری رضائیاں لے کر جارہی ہے۔
    • پنجاب بھرمیں ٹریفک حادثات میں 35 فیصد کمی ریکارڈ
    • آسٹریلیا،سڑک پر عبادت کرنے والی پاکستانی طالبہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق، ڈرائیور جیل جانے سے بچ گیا
    • دل کی تکالیف سے اموات میں پاکستان کا دنیا میں 30واں نمبر
    • مٹھی، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی میں حادثہ،2 محنت کش جھلس گئے، حالت تشویشناک
    • لاہور:محنت کش بچوں کے جھولے کو سڑک پر کھینچ کر لے جارہا ہے۔
    • سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ72 مزدور ہلاک
    • اسلام آباد:وفاقی سیکرٹری برائے تجارت جواد پال ہالینڈ کے تجارتی وفد کی سربراہ مرلین ملز کو پاکستانی زیتون کے تیل کا تحفہ دے رہے ہیں۔
    • بجلی چوری کیخلاف آپریشن ‘ 66مقدمات درج، 4ملزمان گرفتار
    • 6 جعلی رجسٹریاں بنانے کا کیس’ڈی جی اینٹی کرپشن کو آج رپورٹ پیش کرنیکا حکم
    • بینکنگ محتسب نے 9 ماہ میں صارفین کو 1.2 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آرمی چیف” گھکڑ“ کیوں گئے۔۔۔؟

    By Daily Khabrainفروری 2, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی، سیالکوٹ، گکھڑمنڈی (بیورو رپورٹ، نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میس گو جر انوالہ کینٹ میں معززین شہر سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ساری قوم متحد ہو کر اندرونی وبیر ونی خطرات کا مقابلہ کر ے گی پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ہر ادارے کو قانون کے دائر ے کے اندر رہ کر اپنا کر دار ادا کر نا چاہیے ہمیں دیانتداری سے اپنی ذمہ داریاں پوری کر نی چاہیے ہمیں فرقہ واریت کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کر نا ہو گا اور ہمیں گرد و نواح کے ماحول پر نظر رکھنی چاہیے اور کسی کو ماحول خراب کر نے کی اجازت نہیں جا سکتی انشاءاللہ مجھ سے جو ممکن ہو سکا گکھڑ کے نوجوانوں کے لئے کروں گا انشاءاللہ گکھڑ میں سپورٹس کمپلیکس بنواو¿ں گا۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی گکھڑ آمد سے قبل خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے میلوں علاقہ گذشتہ رات کو گھیر لیا صبح سویر ے گکھڑ اور گر دونواح کی سڑکوں پر میلوں تک آرمی کے جوان کھڑے تھے جوانوں نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے مشرقی چیمانوالے قبرستان کی تلاشی کے بعد پو لیس اور میڈیا کے نمائندوں کسی بھی قسم کی کوریج سے روکتے ہوئے قبرستان سے باہر بھیج دیا ۔گکھڑ میں کر فیو کا سماءتھا پو لیس اور فوج کی بھاری نفر ی تمام گلیوں اور بازاروں کے باہر موجود تھی آرمی کے جوان بلند عمارتوں پر پوزیشن سنبھال کر الرٹ کھڑے رہے مشرقی چیمانوالے قبرستان کی ارد گرد آبادی کے مکینوں کے پورے کوائف ایجنسیوں نے حاصل کر رکھے تھے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریباََ 22منٹ تک قبرستان مین قیام کیا اور اپنے والداور دادا دادی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی ۔قبرستان سے روانہ ہوئے تو محلہ انصاریاں اور پرانے تھا نہ روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی گاڑی کا دروازہ کھول کر شہر یوں سے گاڑی میں بیٹھے ہی سلام دعا کی اس موقعہ پر لوگوں کی کثیر تعداد جمع تھی جنھوں نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی شہر میں جگہ جگہ خیر مقدمی بینر اور فلیکس لگا ئی گئی تھی جبکہ اہل محلہ کے علاوہ ملحقہ دیہاتوں سے لوگوں کی کثیر تعداد قبرستان کے قریب جمع ہوگئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ کینٹ میں 16بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا آرمی چیف نے اسی رجمنٹ سے سکینڈ لیفٹیننٹ کے طور پر کمیشن حاصل کیا تھا اور انہوں نے اور ان کے والد نے اس بٹالین کی کمانڈ بھی کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی جوانوں کے علاوہ جنگی ہیروز کے ساتھ پورا دن گزارا جنہوں نے آرمی چیف کو اپنے آپ میں دیکھ کر فخر محسوس کیا اس موقع پر رجمنٹ میں اپنے گز رے ہوئے لمحات ویادوں کا ذکر کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ یہ یونٹ فوجی جوانوں کے ساتھ افسران کی ترقی کےلئے ایک بہترین جگہ ہے جو پیشہ وارانہ فرائض کے ساتھ اپنی زندگی کے چیلنجز سے گزرتے ہیں انہوں نے کہا جنگی ہیروز سے قربانیوں کا جذبہ ہمیں ورثے میں ملا ہے اور اس جذبے کے تحت پاک فوج ہمیشہ اپنی قوم کی توقعات اور چیلنجز پر پوری اتری ہے اس سے قبل سیالکوٹ پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل اکرام الحق نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.