ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ انوشکا شرما کی بالی وڈ فلم ”پھلوری“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو غلطی سے شادی کر کے ایک بھوتنی کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔ فلم میں انوشکا شرما کے ساتھ اداکار دلجیت دوسانج، سورج شرما اور مہرین پیر زادہ اہم کردار کرتے نظر آئیں گی۔اس فلم کی ہدایات انشائی لال دے رہے ہیں، جبکہ فاکس اسٹار سٹوڈیوز اور انوشکا شرما کی کمپنی کلین سلیٹ فلمز اس کی مشترکہ پروڈکشن کررہی ہے۔خیال رہے کہ انوشکا شرما کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ‘این ایچ 10’ 2015 میں ریلیز ہوئی تھی جسے تجزیہ کاروں کا مثبت ردعمل موصول ہوا تھا، اس فلم میں بھی انوشکا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔مزاح سے بھرپور فلم 24 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
- پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
- نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
- 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
- سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
- گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
- ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
- دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
- مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
- آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
- ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
- عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
- دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
- پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
- محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
- بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
- روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
