لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ آج سے شائقین کی غلط فہمیاں دور کریں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نرگس آج سے شالیمارتھیٹر کے نئے ڈرامے”غلط فہمیاں“ میں کام کریں گی جس کی دیگر کاسٹ میں آفرین اور پائل چوہدری سمیت دیگرفنکار بھی شامل ہیں جبکہ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔ نرگس نے گزشتہ رات دیگر کاسٹ کے ساتھ فائنل ریہرسل میں حصہ لیا جبکہ انہوں نے ڈرامے کے لئے تین گانے اور آئٹم سانگ تیارکیا ہے ۔جس کے بارے میں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ نرگس نے حسب روایت نہایت محنت سے شائقین کے لئے آئٹم تیار کئے۔اس بارے میںملک طارق کا کہنا ہے یہ بات نہایت خوش آئندہے کہ تمام فنکار اختلافات اور چھوٹی موٹی باتوں کو فراموش کرکے ایک ساتھ پرفارم کرتے ہوئے شائقین کے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے ہیں۔ اس بارے میں آفرین کا کہنا ہے کہ مجھے ہمیشہ شالیمارتھیٹر میں بہت اچھا رسپانس ملتا ہے اور اس بار بھی مجھے توقع ہے کہ لوگوں کو میری پرفارمنس پسندآئے گی۔
بریکنگ نیوز
- 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
- سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
- گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
- ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
- دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
- مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
- آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
- ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
- عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
- دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
- پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
- محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
- بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
- روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
- نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
- مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
- پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
