تازہ تر ین

شان کی مزید دو پرانی فلمیں آج دوبارہ ریلیز ہوں گی

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ شان اپنی پرانی فلموں کی نمائش کے ذریعے سینما گھروں کو بچانے کی تگ و دو میں مصروف ہیں ، آج ( جمعہ ) بھی شان کی دو پرانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی ۔ جس میں ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ” بھولا سنیارا“ اور ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ” لاڈو رانی “ شامل ہیں ۔ یہ دو فلمیں آج سے لاہور کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائیں گی ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سال 2016ءسے لیکر اب تک ہر ہفتے اداکار شان کی پرانی فلمیں نمائش کے لئے ریلیز کی جا رہی ہیں جبکہ ان کی ایک بھی نئی فلم سینما گھروں کی زینت نہیں بن سکی ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved