ممبئی( ویب ڈیسک ) بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کچھ نہ کچھ نیا کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے میڈیا سمیت تمام لوگوں کی توجہ مرکز بن جاتے ہیں،کچھ عرصے قبل وہ سوشل میڈیا پر’سکھ’کے روپ میں نظر آئے۔ان کا یہ روپ بہت ہی مختلف تھا جسے دیکھ کر لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ شاید انہوں نے یہ انداز اپنی آنے والی فلم ‘ٹھگ آف ہندوستان’کے لیے اپنایا ہے لیکن یہ افواہیں غلط ثابت ہوئیں۔بولی وڈ ببل کے مطابق عامر نے نیا روپ( جس میں وہ سکھ بنے ہیں )کسی فلم کے لیے نہیں بلکہ ایک اشتہارکے لیے اپنایا ہے،اشتہار میں عامر خان مٹھائی بیچتے نظر آرہے ہیں جس میں ان کی بیٹیاں ان کی مدد کرتی ہیں۔عامر نے ٹویٹر پر اشتہار شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ہے’شون تے شان،نئی سوچ لَو’۔
بریکنگ نیوز
- نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
- 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
- سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
- گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
- ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
- دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
- مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
- آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
- ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
- عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
- دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
- پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
- محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
- بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
- روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
- نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
- مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
