Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قاضی پور سے چوری شدہ مبینہ رکشہ منڈی درہ سے برآمد، شہری کی حاضر دماغی سے مشتبہ ملزم پکڑا گیا
    • موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے پی ٹی اے کی فیلڈ مانیٹرنگ جاری، ایک ہفتے کے دوران 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ
    • دریائوں اور آبی ذخیروںمیں پانی کی صورتحال
    • چوری کی واردات کے دوران محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا غریب ریڑھی بان لٹ گیا
    • ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
    • یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان
    • سندھ ہائی کورٹ،رشوت کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار
    • پنجاب’ وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
    • کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر اندرابی
    • کراچی کی دو جامعات سے منسلک لا کالجز کے بورڈز آف گورنرز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
    • ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت کے ریکارڈ فلاحی پروگرام ،عوام مستفید ہورہی ‘ شافع حسین
    • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، کرنٹ سے ہاتھگنوانے والی بچی کے تمام علاج کاخرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
    • شمسی طوفان کے آج زمین سے ٹکرانے کا خدشہ ، زمین کے مقناطیسی میدان میں خلل پڑسکتا ہے
    • خلیجی ممالک میں کشیدگی’ حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
    • وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
    • نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی ٹرینوں کی آمدورفت معطل
    • مہنگائی’ بڑھتی لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی: جاوید قصوری
    • پہلوان اکھاڑے میں مشق کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل فائنل ،آرمی چیف کے اعلان نے عوام کو خوش کر دیا

    By Daily Khabrainمارچ 1, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    army chief and shahbaz shareef
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا ، ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پاکستان سپر لیگ فائنل کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پی ایس ایل کی سیکیورٹی کےلءفوج بھرپور تعاون کرے گی ، میگا ایونٹ میں سیکیورٹی کے لیے جو بھی چیزیں درکار ہوں ہمیں بتائی جائیں۔اس سے قبل شہباز شریف کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے اعلیٰ افسران کے علاوہ پاک فوج کے نمایندے بھی شریک ہوئے، اجلاس میں شائقین کواسٹیڈیم تک لے جانے کے لیے خصوصی بس شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملک میں خوف و ہراس کی فضا ختم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ہنگامی حالات میں ہمیشہ غیر معمولی اقدامات کرنے پڑتے ہیں، کابینہ کمیٹی امن وامان باقاعدگی سے تمام انتظامات کا جائزہ لے، متعلقہ ادارے اور محکمے آپس میں قریبی رابطہ رکھتے ہوئے فرائض سرانجام دیں، پی ایس ایل کے فائنل کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور اس میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی مشاورت اور معاونت بھی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی عزت کا معاملہ ہے اس پر حرف نہیں آنے دیں گے، لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا انعقاد پورے ملک کے لئے باعث اعزازہے،اجتماعی کاوشوں سے میچ انتظامات کوخوب سےخوب تر بنانا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر صفائی کے بہترین انتظامات ہونے چاہئیں، پورے لاہور کو برقی قمقموں سے روشن کیا جائے اور دوران میچ داخلی وخارجی راستوں پر بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، شٹل سروس کے ذریعے شائقین کو اسٹیڈیم تک رسائی مفت حاصل ہوگی، ٹریفک کے متبادل انتظامات کرکے عوام کو آگاہ کیاجائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.