تازہ تر ین

ڈیرن سمی نے ”ٹنڈ “کرواتے ہی جاوید آفرید ی سے بڑی ڈیمانڈ کر دی

جمیکا (نیوز ایجنسیاں)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل فائنل جیتنے پر وعدے کے مطابق اپنا سر منڈوا لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد اپنا سرمنڈوالیا اس لئے اب دیگر کھلاڑی بھی اپنا سرمنڈوائیں۔ ڈیرین سیمی نے پشاور زلمی کے فرنچائز مالک جاوید آفریدی کو کہا کہ وہ بھی اپنا سر منڈوائیںواضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی نے فرنچائز مالک جاوید آفریدی کے ہمراہ ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ اگر ان کی ٹیم فائنل میچ جیت گئی تو وہ اور ان کی پوری ٹیم اپنا سر منڈوائےگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain