تازہ تر ین

مصباح ٹوئنٹی20 لیگ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ

لاہور(آئی این پی) مصباح الحق ٹوئنٹی 20 لیگ میں شرکت کیلیے ہانگ کانگ روانہ ہوگئے ہیں۔ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو بھی این او سی جاری کیے جاچکے تھے، آل راو¿نڈر پاکستان سپر لیگ میچ کے دوران ہاتھ زخمی ہونے کی وجہ سے مقابلوں میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ آف اسپنر رخصت ہوچکے ہیں۔ فرنچائز ٹورنامنٹ8 سے 12 مارچ تک شیڈول ہے، سلیکٹرز دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاری کیلیے لاہور میں مختصر کیمپ بھی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس کیلیے ممکنہ کھلاڑیوں کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain