تازہ تر ین

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرسابق کرکٹرزآگ بگولہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق کرکٹرز نے بھارت کے خلاف شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم دباﺅ میں کھیلی۔ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر شعیب اخترنے کہاکہ پاکستانی ٹیم دباﺅ میں کھیلی ۔ صرف ٹیم نہیں بورڈ بھی قصور وار ہے۔رمیز راجا نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں صلاحیت ہی نہیں حکمت عملی کیا کرے گی۔محمدیوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بولنگ آرڈر ٹھیک نہیں تھا ۔جنید اور حسن علی کو ایک طرح کے بولرکہنا مذاق ہے،ایک لیفٹ اور دوسرا رائٹ آرم ہے جبکہ سکندر بخت نے کپتان کو قصور وار قرار دے دیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain