تازہ تر ین

پاکستان کرکٹ کی ازسرنوتعمیرناگزیرہوچکی،عمران

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے مگر بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی بغیر کسی مقابلے کے شکست تکلیف دہ ہے ¾جب تک چیئرمین پی سی بی کی تقرری میرٹ پر نہیں ہوتی، پاکستانی کرکٹ کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔ ان حالات سے نکلنے کیلئے پاکستانی کرکٹ کی تعمیر نو ضروری ہے۔بے پناہ قابلیت کے باوجود پاکستان اور بھارت کے مابین خلیج بڑھتی جائے گی اورہمیں اس جیسی شکستوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مایوسی کا سامنا رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain