تازہ تر ین

سرفراز احمد کا بھارت کےخلاف میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار

برمنگھم (این این آئی) سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہماری بیٹنگ اور بولنگ نہیں چل سکی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہوںنے کہاکہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر مایوسی ہوئی ہے۔
انہوںنے کہاکہ ہماری نہ بیٹنگ چل سکی اور نہ ہی بولنگ چلی جس کا افسوس ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain