Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر شیخ رشید پر حملہ، افراتفری مچ گئی

    By Daily Khabrainجون 8, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    sheikh rasheed
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو پارلیمنٹ ہاوس آمد کے موقع پر ایک شخص نے گھیر لیا اور 22لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کر دیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید پارلیمنٹ ہاوس جا رہے تھے کہ ملک نور اعوان نامی شخص نے انہیں گھیر لیا اور واجب الادا 22لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا۔تفصیل کے مطابق شیخ رشید پارلیمنٹ جا رہے تھے تو ملک نور اعوان نامی انہیں گھیر لیا اور اپنے پیسوں کامطالبہ شروع کردیا ،اس موقع پر ملک نور اعوان نے شیخ رشید کو پکڑ کر کہا کہ آپ مسجد میں چل کر مجھے پیسے واپس کرنے کا وقت دیں جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں تمہیں پیسے دے دوں گا۔اس کے بعد ملک نور اعوان نے الجھنا شروع کردیا لیکن شیخ رشید آگے بڑھ کر وہاں سے چلے گئے۔ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ وہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہے اور جاپان سے گاڑیاں منگواتا ہے۔اس نے بتا یا کے شیخ رشید کو بھی ایک گاڑی دی تھی تاہم کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی اس گاڑی کے عوض رقم ادا نہیں کی گئی۔ملک نور اعوان نے کہا کہ میں غریب آدمی ہوں ،حق حلال طریقے سے روزی کماتا ہوں اور اب شیخ رشید سے اپنے حق حلال کی کمائی واپس مانگ رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ کئی بار شیخ رشید کو فون کیے لیکن وہ فون نہیں اٹھاتے جس کی وجہ سے تنگ آکر پارلیمنٹ آنا پڑا۔انکا کہنا تھا کہ شیخ رشید مسجد میں بیٹھ کر کہہ دیں کہ میرے پیسے نہیں دینے تو ان کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دوں گا۔دوسری جانب شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں معاملہ ایوان میں لے کر جا?ں گا ،پہلے ہی کہا تھا کہ پارلیمنٹ غیر محفوظ ہے۔بعد ازاں شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کی اور ملک نور اعوان کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید سے الجھنے والا ملک نور اعوان مسلم لیگ ن جاپان کا صدر ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.