Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
    • فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
    • مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
    • پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
    • شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب
    • امریکا میں نارایسٹر طوفان کا شدید حملہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور بجلی کی بندش
    • ایران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 48 گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ANXIETY

    By Daily Khabrainجون 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈاکٹر نوشین عمران
    بے چینی، گھبراہٹ، اضطراب جیسی نفسیاتی کیفیت اینزائٹی Anxiety کہلاتی ہے۔ کسی خوف، ڈر، پریشانی کے باعث ہونے والی گھبراہٹ یا بے چینی ایک فطری عمل ہے جو کچھ وقت بعد دور بھی ہو جاتا ہے لیکن کچھ لوگوں میں یہ بار بار ہوتا ہے اور اس کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ کئی ایسی علامات پیدا کر دیتا ہے جن کی وجہ کوئی اور جسمانی بیماری نہیں ہوتی۔ جیسا کہ شدید سردرد، گردن اور کندھوں میں درد، ماتھے اور آنکھوں میں درد، سر چکرانا، حلق میں کچھ پھنسا ہوا لگنا، سینے میں درد، کمر میں درد، سانس رکتی ہوئی محسوس ہونا، لمبی لمبی سانس لینا جیسا کہ سانس رک رہی ہو، دل کی دھڑکن تیز ہو جانا، دل بیٹھتا محسوس ہونا، حتی کہ سینے پر بوجھ یا بازو میں درد محسوس ہونا۔ بار بار ایسی علامات کا ہونا دراصل اضطراب یا اینزائٹی کی نشانی ہے۔ ایسے میں زندگی کے آسان کام بھی مشکل لگنے لگتے ہیں۔ اسے طبی زبان میں فوبیا بھی کہا جاتا ہے یعنی کسی چیز کا خوف۔ اینزائٹی یا فوبیا کسی خاص چیز، شخصی یا کسی خاص صورتحال کا انجانا خوف ہے جو شاید حقیقت میں اتنی خوفناک نہ ہو لیکن مریض پر اس کا اتنا شدید خوف طاری ہو جاتا ہے کہ اسے بےچین کئے رکھتا ہے۔ اگرچہ مریض اپنی اس کمزوری یا اس کی وجہ سے بخوبی واقف ہوتا ہے لیکن اس کا حل نکالنے یا اس کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔ کسی بھی ایسی انجانے خوف کی صورتحال میں اس کی علامات اچانک بہت بڑھ سکتی ہیں۔ بہت شدید ہونے پر ایک دورے کی سی صورتحال اختیار کر لیتی ہیں جیسے ”پینک اٹیک“ کہا جا سکتا ہے۔
    اینزائٹی یا فوبیا کی تشخیص کسی ٹیسٹ کے ذریعے ممکن نہیں بلکہ مریض کی اپنی بتائی علامات یا اس کے گردوپیش کے افراد سے لی گئی معلومات کی بنا پر ہی کی جاتی ہے۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق اگر کسی شخص میں یہ علامات باربار آتی ہوں تو اسے نفسیاتی مسئلہ ہے۔
    بغیر کسی وجہ کے اچانک خوفزدہ ہو جانا۔
    سر چکرانا، سر میں اچانک درد، سر بھاری ہونا، غش کھا جانا۔
    سینے میں درد، سینے پر بوجھ، سانس لینے میں مشکل، سانس رکتا محسوس ہونا، دل زور زور سے دھڑکنا۔
    لرزنا، کانپنا، خوف کا احساس۔
    تھکاوٹ، نقاہت، بھوک میں کمی، کام کو دل نہ کرنا، طاقت میں کمی۔
    بار بار رونا، خود کو قصور وار سمجھنا، کسی بات پر خوش نہ ہونا، کسی کام کے لئے پرجوش نہ ہونا۔
    نیند کم ہونا، بار بار آنکھ کھل جانا، ڈراﺅنے خواب آنا۔
    افسردہ رہنا، چھوٹی چھوٹی بات پر پریشان ہونا۔
    خود کو بے کار، ناکام سمجھنا، ہارے جانے یا ناکامی کا شدید خوف ہونا۔
    ایسے نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ ادویات کا سہارا لینا ضروری نہیں۔ بلکہ بہتر ہے کہ سائکولوجسٹ سے رابطہ کیا جائے۔ اکثر دو تین ماہ ان کے ساتھ بات کرنے سے خاطر خواہ فائدہ ہوتا ہے۔ نماز اور قرآن میں باقاعدگی سے بہت سے نفسیاتی مسائل ویسے ہی دور ہو جاتے ہیں۔
    ٭٭٭

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.