Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک بھر میں پھر 2 عیدیں ،مسجد قاسم میں 24 جون کو کیا ہونے والا ہے

    By Daily Khabrainجون 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) ملک بھر میں دو عیدوں کی روایت برقرار رہنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں خیبر پختونخوا کی مسجد قاسم علی خان سمیت زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے ایک روز پہلے طلب کر لئے گئے ہیں اور چاند
    نظر آنے کی شہادت موصول ہونے کی صورت میں 25جون کو خیبر پختونخوا کے اکثریتی اضلاع میں عید الفطر منائی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کی مسجد قاسم علی خان سمیت زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 25 جون کی بجائے 24 جون کو طلب کئے گئے ہیں کیونکہ خیبر پختونخوا کے اکثریتی اضلاع میں رمضان المبارک کا آغاز27 مئی بروزہ ہفتہ سے ہوا تھا اور اسی مناسبت سے 29 رمضان 24جون کو آتا ہے جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاﺅرمیں 25جون کو طلب کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اگر 24 جون کو مسجد قاسم علی خان سمیت اگر کسی بھی زونل رویت ہلال کمیٹی میں عید الفطر کے چاند کی شہادت 24جون کو موصول ہوگئی تو 25 جون کو عید الفطر منائی جائے گی ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے خیبر پختونخوا کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی جو کہ مسجد قاسم علی خان میں بیٹھتی ہے کو 25جون کے اجلاس میں اپنا نمائندہ بھیجنے کی دعوت دی گئی ہے جس کے جواب میں مسجد قاسم علی خان کی جانب سے 24جون کے اجلاس میں حکومتی نمائندہ بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا تاہم اس مطالبے پر وزارت کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے واضح رہے کہ گذشتہ سال بھی وزارت مذہبی امور کی جانب سے ملک بھر میں عید الفطر ایک ساتھ منانے کےلئے کوششیں کی گئی تھی اور عید الفطر سے چند روز قبل مسجد قاسم علی خان کے خطیب مولانا شہاب الدین پوپلزئی کو سرکاری سطح پر عمرہ ادائیگی کےلئے بھجوا دیا گیا تھا جس کیو جہ سے مسجد قاسم علی خان کی جانب سے ایک روز قبل اعلان نہ ہوسکا مگر امسال وزارت مذہبی امور کی جانب سے ملک بھر میں ماہ صیام اور عید الفطر کو ایک ہی روز منانے کےلئے کسی قسم کی پیش رفت نہیں کی گئی جس کی وجہ سے مسجد قاسم علی خان کی جانب سے شہادتیں موصول ہونے کے بعد رمضان المبارک کا اعلان کر دیا گیا ذرائع کے مطابق سینٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے رویت ہلال کمیٹی کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کئے جانے والے رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کے حوالے سے بل پر غور کیا جارہا ہے جس کے بعد رویت ہلال کمیٹی کے موجودہ چیرمین جو کہ گذشتہ 10سالوں سے براجمان ہیں سمیت تمام ممبران کو ختم کرکے نئی کمیٹی تشکیل دی جائے گی ذرائع کے مطابق اگر 24جون کو مسجد قاسم علی خان سمیت صوبے کی کسی بھی زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی اور صوبے کی سطح پر 25جون کو عید الفطر کا اعلان کیا تو 25جون کو پشاﺅر میں ہونے والا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بے معنی ثابت ہوگا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.