Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email حضرت عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضور نے فرمایا کہ رمضان میں ذکر اللہ کرنے والے کو بخش دیا جاتا ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا۔ (بحوالہ شعیب الایمان جلد 3 صفحہ 311)