تازہ تر ین

سابق چیئر مین نیب نے جے آئی ٹی پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کیوں نہ کی،اصل خبر سا منے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نیب کے سابق چیرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد امجد پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔نیب کے پہلے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد امجد پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے بطور گواہ پیش ہوئے۔ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس پوچھ گچھ کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد امجد نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا اور حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق ان کے دور میں تحقیقات سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔ اس موقع پر انہوں نے جے آئی ٹی کو اس معاملے کے حوالے سے دستاویزی شواہد سے بھی آگاہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain