تازہ تر ین

عید کے بعد عوام پر پٹرو ل بم گرانے کی تیاریاں،قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اوگرانے مٹی کا تیل 11روپے فی لیٹر مہنگا کرنے سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو ارسال کی گئی سمری میں لائٹ ڈیزل 7روپے 11پیسے بڑھانے ،مٹی کا تیل 11روپے مہنگاکرنے جبکہ ہائی سپیڈل ڈیزل کی قیمت میں2روپے 70پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 3روپے 30پیسے کمی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔واضح رہے کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر فیصلہ کل بروز (جمعہ ) کو کرے گی اور ان قیمتوں پر اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain