تازہ تر ین

سری دیوی نے بالا ٓخر پاکستان کے معروف ایکٹر سے شادی رچالی

ممبئی (ویب ڈیسک)پاکستانی ایکٹر عدنان صدیقی نے بالی ووڈ کی بہترین فلم ’ناگن ‘کی کامیاب اداکارہ سری دیوی سے شادی کرلی۔ حیران نہ ہوں یہ شادی انڈین فلم ”مام “کے لئے کروائی گئی جس میں عدنان صدیقی بالی ووڈ ا ئریکٹر سری دیوی کے شوہر جبکہ پاکستانی اداکارہ سجل علی عدنان اور سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھائیں گی۔فلم ’یلغار‘ میں جاندار پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتنے والے عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی انڈین فلم’مام‘سری دیوی کے ہمراہ 7جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی جو بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک میںدکھائی جائے گی۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain