Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگر یہ کام کیا گیا تو ، کپتان نے بڑا اعلان کر ڈالا

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imrannnn
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نما ئندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف تمہیں مودی ، ڈونلڈ ٹرمپ ، قطری شہزادہ سمیت کوئی ملک نہیں بچا سکتا تمہاری جگہ صرف اڈیالہ جیل ہوگی ، نواز شریف نے ملک کے تمام ادارے تباہ کر دیئے اب سپریم کورٹ اور فوج کو تباہ کرنے کی سازش کررہا ہے لیکن ایسا کرنے کی کوشش کی تو اتنی عوام سڑکوں پر ہو گی کہ تاریخ میں نہیں اتنی عوام دیکھی ہوگی ، کارکن تیاری کریں اسلام آباد میں جشن منائیں گے یا پھر نواز شریف کو اڈیالہ پہنچائیں گے ، ن لیگ کو شرم آنی چاہیے وہ نواز شریف کی چوری پکڑی جانے پر سازش کا وایلہ کر رہے ہیں ، دنیا میں کوئی ملک بمباری سے تباہ نہیں ہو سکتا لیکن اداروں کی تباہی ملک کو برباد کر دیتی ہے ، جے آئی ٹی نے 60دنوں میں اتنے ثبوت نکال دیئے ہیں کہ کوئی شک نہیں رہا وہ ورکرز کنونشن سے سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ کی سب سے بڑی اچیومنٹ دھرنے سے اب تک لوگوں میں شعور پیدا کیا لوگ پہلے نواز کی شکل دیکھ کر معصوم سمجھتے تھے لیکن دھرنے میں بہت سے چیزیں سامنے آئیں ہیں اور عوام جاگ گئی ہے انہوں نے کہا کہ میں 21سال پہلے کہہ رہا تھا کہ میرا مقابلہ سیاسی مافیا کے خلاف تھا کیونکہ انہوں نے ملک کو تباہ کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑی ،آ ج ن لیگ کے لوگوں سے کیا سن رہا ہوں کہ ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے مگر یہ سازش کس کو کہہ رہے ہیں جے آئی ٹی نے 60دنوں میں اتنے ثبوت نکال دیئے ہیں کہ کوئی شک نہیں رہاکہ اب یہ چور ہیں کہ نہیں ہیں ، انہوں نے ورکرز کو چار چیزیں بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی چیز پنامہ میں پتہ چلا مریم بینفیشل آنر ہیں اور وہ جے آئی ٹی رپورٹ میں ثابت ہو گیا کہ وہ محلات کی مالکہ ہیں ، دوسری چیز نواز ایک کمپنی کا مالک اور دس ہزار درہم تنخوا ہ لیتا تھا تیسری چیز گلف سٹیل مل تھی انہوں نے قطر میں پیسہ بھیج کر جائیداد خریدیں ، قطر ی فراڈ نکلا ، چوتھی چیز میں کیلبری فونٹ والی مریم اور حسین کی ٹرسٹ ڈیل بھی فراد ہو گئی ہے اور است ن لیگ سازش کہہ رہی ہے حالانکہ ن لیگ کو اس کا جواب دینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سازش اس لئے کہہ رہی ہے کیونکہ 30سالوں سے کوئی بھی کیس انہوں نے فوری طور پر حل کر لیا اور فوری طور پر ججز کو پیسے کھلا دیے لیکن اب کسی نے پیسے نہیں کھائے تو سازش ہو گئی ہے ، ایس ای سی پی کا چیئرمین شریف خاندان کے منی لانڈرنگ کیس کو دبانے کی کوشش کر تا ہے جو ان کی چوری چھپاتا ، قانون توڑتا ہے تو وہ ٹھیک ہے اور جو ان کے خلاف کھڑا ہوتا ہے وہ سازش کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے لیئے ملک کو برباد کر رہی ہے ۔ جے آئی ٹی کے چھ اراکین نے جو بڑا کام کیا ہے تاریخ میں کبھی نہیں ہو ا لیکن ن لیگ اس کو بھی سازش کہہ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی چوری پکڑ ی جانے پر ن لیگ سازش کہہ رہی ہے تو شرم کرنی چاہیے ، ملک کبھی بمباری سے تباہ نہیں ہوتے بلکہ ملک کے اداروں کو تباہ کر نے سے ملک برباد ہو جاتے ہیں میں آج چیلنج سے کہتا ہوں کہ یہ غدار ہیں انہوں نے قانون بنایا کہ منی لانڈرنگ کر سکیں ، کیونکہ یہ اپنے بچوں کو بیرون ملک میں بٹھا کر پاکستان سے لوٹ مار کر یں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کرپشن کرنے کے لئے ، ییلو کیب سکیم ، اورنج ٹرین اور میٹرو سمیت دیگر پراجیکٹ شروع کیے اور اپنے بچوں کو بھیج دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ ان سے پوچھا جائے تو حیران کن جوا ب دیتے ہیں پیسہ کہاں سے لیا باپ بتائے گا بیٹوں نے کمایا تو بیٹوں سے پوچھو کس لئے تو بتائیں گے داد سے اور دادا کہاں ہے زمین کے نیچے ہے انہوں نے سپریم کورٹ اور پاکستانی فوج پر اٹیک کرنا ہے تیار رہنا، ایس ای سی پی تباہ ، ایف بی آر شریف خاندان کے لئے کام کر رہی تھی ،ایف آئی اے ان کے خلاف اصغر خان کیس میں نواز کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی ، نیب کا چیئرمین نے ان کو بری کرنے کی کوشش میں ہے ، انہوں نے کہا کہ ہماری اسمبلی بھی کھلونا بنی ہوئی ہے اور پنامہ پر اسمبلی پہلے ٹی آر ز پر کھیلتی رہتی ہے اور سنیئر سیاستدان قوم کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے اسمبلی میں کہتا ہے کہ میاں صاحب پنامہ کو قوم بھول جائے گی انہوں نے سپیکر کو بھی متعصب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ، سپیکر نواز کا کیس الیکشن کمیشن میں بھجوانے کی بجائے عمران کا کیس بجھوا دیا جس کا کچھ بھی معاملہ نہیں تھا اور آج تک وہ معاملہ چل رہا ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کیا چیز رہ گئی ہے سپریم کورٹ اور فوج کے سوا تمام ادارے تبا ہ کر چکے ہو تو نواز کان کھول کر سن لو کہہ اگر تم سپریم کورٹ اور فوج کو تباہ کر نا چاہتے ہو اپنی چوری بچانے کے لئے تو نواز شریف کسی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہنا میرا چیلنج ہے کہ میں اتنی پبلک سڑکوں پر لے آنگا کہہ تاریخ میں کوئی ایسا نہیں ہو ا گا اب نواز شریف جدہ نہیں اڈیالہ جائیں گے ۔انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ تیاری کر لیں کہ خوشیاں منائیں گے اسلام آبا د میں یا پھر مافیا کو اڈیالہ جیل چھوڑ کر آئیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے

      پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور

      شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.