Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شریف خاندان کے ایک دوسرے کو تحائف

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی میں حکمران خاندان کے تحائف کی بارش پر سوالیہ نشان لگ گئے۔ تفتیش میں حکمران خاندان نے ایک دوسرے کو تحفے ہی تحفے دئیے۔ حسین نواز نے نواز شریف کو تحفے دئیے، 70 فیصد تحفے نواز شریف نے مریم کو دے دیئے جبکہ 25 فیصد تحفے کیش کی صورت میں بینک سے نکلوا لئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہل میٹل سے 2010ءسے 2015ءتک 88 فیصد نفع نواز شریف کو بھیجا گیا۔ اس اقدام سے نواز شریف کی ہل میٹل سے کاروباری دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 1165 ملین روپے حسین نواز نے رسپانڈنٹ نمبر1 کو بھیجے۔ 2010ءسے 2017ءتک 822.725 ملین روپے نواز شریف نے مریم نواز کو تحفہ کیے۔ مریم نے اس رقم سے زمین خریدی۔ جے آئی ٹی کے مطابق 2010ءمیں مریم کی ملکیت اراضی صفر تھی۔ 2016ءمیں مریم نواز 804.424 ملین روپے کی مالک بن گئی۔ اس رقم پر ایف بی آر کو ٹیکس ریٹرنز بھی جمع کرائے گئے۔ 2013ءمیں مسلم لیگ ن کو 100 ملین روپے کا عطیہ دیا گیا۔ 10جون کو 45 ملین روپے نواز شریف کے اکاﺅنٹ میں منتقل ہوئے جس کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ 2012ءاور 2013ءمیں نواز شریف کو ملنے والے تحائف میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔ اس دوران حسین نواز سے نواز شریف کوملنے والی رقوم کو تحائف ظاہر کیا گیا۔ اسی رقم کو ری میٹنس ظاہر کیا گیا، نواز شریف اس وقت وزیراعظم بن چکے تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ تحائف میں ملنے والی رقوم کا کچھ حصہ تحفے دینے والوں کو واپس تحفہ دیا گیا۔ مریم نواز کی جانب سے نواز شریف کو 24.85ملین روپے اور نواز شریف کی طرف سے حسین نواز کو 19.46 روپے تحفے میں دئیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر نے بھی جے آئی ٹی کو بتایا تھا وہ 1500 ریال پاکٹ منی لیتے تھے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے مریم نواز والد کے زیر کفالت تھیں۔

    .

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

      حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر

      ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.