Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیخ رشید کو مریم نواز کا نام لینا مہنگا پڑ گیا، کیپٹن (ر )صفدر کی دھمکیاں

    By Daily Khabrainاگست 2, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(آئی این پی) شیخ رشید نے پانامہ کے حوالے سے مریم نواز کا نام لیا تو اس دوران مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے شیخ رشید کو براہ راست دھمکی دے ڈالی، ان کی مراد سعید سے بھی تلخ کلامی ہوگئی، کیپٹن صفدر نے شیخ رشید کو انتباہ کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کی خواتین کا نام احترام سے نہیں لوگ تو پارلیمنٹ کے باہر تمہارے کپڑے اتاردونگا، انہوں نے سخٹ ریمارکس دیئے کہ شیخ رشید اپنے لیڈر کو کہیں کہ وہ اپنی بیٹی کو تسلیم کرے، اس پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے ایوان میں ہنگامہ آرائی شرع کردی، کیپٹن صفدر براہ راست تصادم کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی طرف بڑھے تاہم خواجہ سعد رفیق ، شیخ آفتاب احمد اور دیگر نے بیچ بچاو¿ کرایا، شیخ رشید نے واضح کیا کہ ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ میں مارا گیا تو نوازشریف، شہباز شریف اور اس کا خاندان ذمہ دار ہوگا، جماعت اسلامی پاکستان کے پارلیمانی رہنما اور وزارت عظمیٰ کے سابق امیدوار صاحبزادہ طارق اللہ عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ احتساب کے حوالے سے کارروائی جاری رہنی چاہئے، ہم صرف نوازشریف کا احتساب نہیں چاہتے تھے بلکہ پانامہ پیپرز کے حوالے سے جن 450افراد کے نام آئے ہیں ان کے خلاف کارروائی شروع کی جائے، انہوں نے کہا کہ سوئس بنک میں موجود پاکستانی دولت کو واپس لایاجائے اور پاکستان کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے، کرپشن کے حوالے سے ملک کے سارے گند کو صاف کرنا ہوگا ورنہ ترقی نہیں کرسکیں گے، ملک میں بدامنی ہے، دہشتگردی ہے، خود کش حملے ہیں، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات درست نہیں ہیں، افغانستان کیساتھ بھی تعلقات اچھے نہیں ہیں، مگر نو منتخب وزیراعظم نے خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنی ترجیحات کا کوئی ذکر نہیں کیا، وزیراعظم ٹیکس وصولی کے حوالے سے قدم آگے بڑھائیں ، جماعت اسلامی ساتھ دیگی، اگر یہ حکومت بھی کرپشن کو ختم نہ کر سکی تو شاہد خاقان عباسی کو بھی اتار دیا جائیگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.