تازہ تر ین

نواز شریف کو ساتھ لیکر کدھر گئے؟, دیکھئے خبر

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کے بعد صحافیوں کے سوالات پر خاموش رہے، خواجہ سعد رفیق نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ آج چونکہ قومی دن ہے اس لئے سوالات کے جواب نہیں دیئے جائیں گے۔ پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے مراز اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ گفتگو کے اختتام پر صحافیوں کے سوالات پر نواز شریف خاموش رہے۔ اس موقع پر نواز شریف کے ساتھ موجود وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج ایک قومی دن ہے اور میاں نواز شریف صاحب نے چونکہ آج کے دن کے حساب سے اپنا نقطہ نظر بیان کر دیا ہے اس لئے آج سوالات کے جوابات نہیں دیئے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain