Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشہو رفلمسٹارسنجے دت پریشانیوں سے چھٹکارے کیلئے کس پاکستانی پیر کے پاس جا پہنچے،دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainستمبر 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا کی معروف شخصیات روحانی سکون اور مشکلات میں پھنسنے کے بعد کسی روحانی شخصیت کا سہارا ضرور لیتی ہیں چاہے وہ سیاستدان ہوں یا فلم سٹار۔ ایسا ہی ا?ج کل کچھ بالی ووڈ سٹار سنجے دت کے ساتھ ہو رہا ہے، بالی ووڈ میں مشکلات میں پھنسے سنجے دت نے برا وقت ٹالنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرتے ہوئے پاکستانی پیروں سے رابطے کرنا شروع کر دئیے ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نےدبئی میں ایک پاکستانی پیر صوفی جمیل سے ان کے وہاں موجود ا?ستانے پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں بالی ووڈ سٹار نے صوفی جمیل سے اپنی پریشانیوں اور مشکلات سے ا?گاہ کیا اور ان سے دعا کی درخواست کی۔ دبئی میں صوفی جمیل کے ا?ستانے پر موجود سنجے دت کی تصاویر اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صوفی جمیل سنجے دت کے سر کو پکڑے کوئی خاص عمل کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ سنجے دت ان دنوں بالی ووڈ میں ریٹنگ کے اعتبار سے تنزلی کا شکار ہیں اور ان کے پاس اس وقت کوئی بھی فلم نہیں جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں بھی کمی ا?رہی ہے، متنازعہ حرکات اور منشیات کے استعمال کی وجہ سے سنجے دت کے کیرئیر میں کئی مرتبہ شدید مشکلات سامنے ا?چکی ہیں۔ اپنی انہی حرکتوں کا ذکر انہوں نے ایک انٹرویو میں بھی کیا ہے جس میں سنجے دت کا کہنا تھا کہ 1983 میں جب سری دیوی ’ہمت والا‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں تو میں نے اسی وقت اپنے کریئر کا ا?غاز کیا تھا اور میں سری دیوی کا بہت بڑا مداح تھا، مجھے جیسے ہی ان کی شوٹنگ کا پتہ چلا تو میں شراب کے نشے میں ہی ان سے ملنے سیٹ پر پہنچ گیا مگر جب وہ مجھے سیٹ پر نہیں دکھیں تو میں ان کے میک اپ روم میں گھس گیا، مجھے معلوم نہیں کہ میں نے ان سے کیا کہا البتہ وہ سری دیوی کو اچھا نہیں لگا اور انہوں نے غصے سے دروازہ بند کیا۔رپورٹس کے مطابق سنجو بابا کی اس حرکت کے بعد سری دیوی بہت ڈر گئی تھیں، انہوں نے سنجے دت کے ساتھ دوبارہ کبھی کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کافی عرصے تک سنجے دت کے ساتھ تمام فلمیں سائن کرنے سے انکار کرتی رہیں تاہم 1993 میں سنجے دت کو فلم ’گمراہ‘ کے لیے کاسٹ کیا جاچکا تھا اور اس وقت سنجو بابا شہرت کی بلندیوں پر تھے جب کہ سری دیوی کی کامیابی کا گراف نیچے ا?رہا تھا یہی وجہ تھی کہ اداکارہ کی سنجے دت کو فلم سے نکالنے کی تمام کوششیں ناکام رہیں اور ان کے پاس فلم سائن کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا۔رپورٹس کے مطابق فلم گمراہ کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکاروں میں کوئی بات چیت نہیں ہوتی تھی اور سین کٹ ہوتے ہی سری دیوی واپس چلی جاتی تھیں، یہاں تک کہ رومانوی سین کے دوران بھی دونوں میں کسی قسم کی بات نہیں ہوتی تھی لیکن اس کے باوجود مداحوں نے اس جوڑی کو بے حد سراہا اور فلم کامیاب رہی۔خیال رہے کہ گزشتہ 25 برسوں سے سنجے دت اور سری دیوی ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر نہیں ا?ئے تاہم اب اس کی وجہ سامنے ا?گئی ہے۔دراصل سنجے دت ایک بار نشے کی حالت میں سری دیوی کے میک اپ روم میں گھس ا?ئے تھے جس کے بعد سے لیجنڈری اداکارہ نے دوبارہ ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔سری دیوی کا شمار فلم نگری کی صف اول کی اداکاراو?ں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دیں اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ہر بڑے نام کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے، یہاں تک کہ 80 کی دہائی میں اداکارہ کی شہرت کی وجہ سے ان سے پوچھ کر ہی ان کے مدمقابل ادکار کو کاسٹ کیا جاتا تھا اور ایسا ہی کچھ سنجے دت کے ساتھ بھی ہوا۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت 80 کی دہائی سے اب تک ہر چھوٹی اور بڑی اداکارہ کے ساتھ کام کرچکے ہیں مگر سری دیوی کے ساتھ وہ صرف فلم ’گمراہ‘ میں ہی اداکاری کے جوہر دکھا سکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی

      ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا

      مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.