Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے اچھی غذا اور روزش ضروری ہے:ڈاکٹر اجمل نقوی

    By Daily Khabrainستمبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (طلال اشتیاق) ہاٹ سرجن پروفےسر ڈاکٹر اجمل نقوی نے کہا ہے کہ دل کی بیماریاں جو کہ آج کل کے حالات میں عوام الناس کے تکلیف اور پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے اور بد قسمتی سے روز بروز اس میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ۔ ان کا جاننا اس سے بچنے کی تدابیر اور بیماریوں کی صورت میں بہترین علاج کے بارے میں معلومات کا ہونا بہت سے مسائل کا حل بن سکتا ہے اور بہت سی جانیں بھی بچائی جاسکتی ہیں۔ پاکستان میں دل کی بیماریوں میں ہوشربا اضافہ باعث تشویش بھی ہے اور لمحہ فکریہ بھی۔پچھلے 10سالوں میں دل کی بیماریوں میں سب سے زیادہ دل کی شریانوں میں تنگی کی وہ سے ہوا ہے۔ ہر سال لاکھوں مریض اور خاص طور سے نوجوان لوگ اس مرض میں مبتلاءہو کر پہلے ہاٹ اٹیک میں ہی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا پھر دل کے اس روگ سے ڈھیروں ادویات لینے ہسپتالوں کے چکر لگانے، انجیو گرافی، انجیو پلاسٹی سے لے کر بائی پاس آپریشن تک چلتے ہی چلے جاتے ہیں۔ یہ سب علاج مہنگا بھی ہے اور ہمارے موجودہ وسائل اس کیلئے ناکافی ہیں اور یہ نمبر ون جان لیوا بیماری کے طور پر سامنے آئی ہے ۔
    "پرہیز علاج سے بہتر ہے "کے سنہری اصول یہ کام کرتے ہوئے حکومت وقت، محکمہ صحت، معالجین، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا اور دانش وروں کا یہ فرض بنتا ہے کہ عوام الناس کو صحیح رہنمائی کرتے ہوئے رسک فیکٹرز کو اجاگر کیا جائے اور پھر اس سے بچنے کی تدابیر شیئر کرتے ہوئے اس سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کی جائے۔”Early Detection” بیماریوں کی ابتداءمیں ہی تشخیص کرنے کیلئے پروگرام بنائے جائیں اور تمام "Causatin Factors”(وہ تمام وجوہات جو بیماریوں کا باعث بنتی ہیں) کو "identify”کر کے ان کا علاج کیا جائے۔ دل کی شریانوں کی تنگی کے علاوہ والوز کی بیمایاں، مختلف انفیکشنز کی وجہ سے جوان اور بڑی عمر کے لوگوں کی تکلیف کا باعث بنتی ہیں۔ بچے بھی دل کی پیدائشی "defects”کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں لیکن سب سے زیادہ "ischeemi Heart Biseases” یقیناً دل کی شریانوں کی تنگی ہی ان اموات کا باعث بنتی ہیں ان خےالات کا اظہار انہوں نے خبرےں سے خصوصی گفتگو کے دوران کےا۔ انہوں نے کہا کہ شوگر، بلڈپریشر، کولیسٹرال، ورزش کا نہ کرنا، تمباکو کا استعمال (سگریٹ پینا اور پان کھانا) چکنائی کا زیادہ استعمال، موٹاپا شریانوں کی تنگی کی بڑی وجوہات میں سے ہے اور یہ سب وجوہات بڑی آسانی کے ساتھ اپنی خوراک میں رد و بدل، ورزش، ادویات سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ مرد حضرات میں 45سال سے پہلے idhخواتین سے زیادہ پائی جاتی ہے۔45سال سے بڑی عمر کے مرد اور خواتین میں اس بیماری میں مبتلاءہونے کی شرح ایک جیسی ہے اور اس عمر میں پہنچنے والی خواتین و حضرات کی باقائدگی سے بلیڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرال اور گردے کے ٹیسٹ کروانے یا باقائدگی سے واک، ورزش اور غذائے صحت مند زندگی کیلئے اشد ضرورت ہے۔ اس بیماری کی علامات میں گھبراہٹ، دل کا تیزی سے دھڑکنا، یا دل بیٹھ جانا، پسینہ آنا، چھاتی میں وزن محسوس ہونا، ہارٹ برن، الٹی آنا، شامل ہیں۔ دل کا دورہ جو کہ شدید ہوتا ہے چھاتی کے درمیانی حصے، بائیں طرف اور بائیں بازو، گردن، جبڑوں اور کبھی کبھار دونوں کندھوں کی طرف جاتا محسوس ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں فوری ڈسپرین کی چند گولیاں اور قریبی ہسپتال میں پہنچنا زندگی کو بچا سکتا ہے ۔ بیماری ہونے کی صورت میں ادویات کا باقائدہ استعمال، خوراک کی احتیاط، بلیڈ پریشر اور شوگر کا بغیر کنٹرول، باقائدگی سے واک اور ورزش، تمباکو نوشی سے پرہیز، باقائدگی سے چیک اپ سے اس بیماری کے مضر اثرات سے بچا جا سکتا ہے ۔ جہاں ضرورت ہو وہاں انجیو پلاسٹی یا بائی پاس سرجری کروانے سے بالکل گریز نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ خوش قسمتی سے یہ سہولت پاکستان میں میسر ہے اور ہرکسی کی پہنچ میں ہے۔ اس علاج کے بعد آپ اپنی روز مرہ کی زندگی احسن طریقے سے اور روز گار کے حصول کیلئے گزارسکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.