Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
    • راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
    • آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں،3ملزمان گرفتار
    • ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
    • موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ، سول سروس ریاست کا مستقل ستون ہے،احسن اقبال
    • چکوال،،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفقت گرفتار
    • حضرو میں گرینڈ جرگہ کا بلدیاتی اور جنرل انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
    • مری بیشتر دیہی علاقوں میں گرین بس سروس کا آغاز نہ ہو سکا
    • فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
    • پنڈوڑیاں اور گردونواح میں غیر قانونی چنگچی رکشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
    • سوئی نادرن گیس گوجرخان کے عملہ کی غفلت کا خمیازہ عوام علاقہ بھگتنے پر مجبور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیئرمین نیب کیلئے اہم نام سامنے آگئے, دیکھئے بڑی خبر

    By Daily Khabrainاکتوبر 4, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    nab
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی) چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے 6 نام سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق لیڈر آف اپوزیشن خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں چیئرمین نیب کیلئے 6 ناموں پر مشاورت ہوئی ہے۔ دونوں جانب سے 3,3 نام پیش کئے گئے ہیں۔ حکومت نے چیئرمین نیب کیلئے 3 نام دیئے ہیں حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کیلئے آفتاب سلطان، جسٹس (ر) رحمت جعفری اور جسٹس (ر) چوہدری اعجاز کے نام تجویز کئے گئے ہیں جبکہ اپوزیشن کی جانب سے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر، جسٹس (ر) جاوید اقبال، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے قانون کو پارلیمنٹ کی بے توقیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں ،ایسی ترامیم دیرپا نہیں ہوتیں ان سے پارلیمنٹ کا قد چھوٹا ہوتا ہے، انتخابی اصلاحات بل کے معاملے پر پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے سینیٹ میں کردار کی تحقیقات ہونی چاہئیں، دونوں جماعتوں نے اپنی غلطی کو چھپانے کے لئے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہم (ن)لیگ کا ڈٹ کر مقابلا کرتے ہیں اور پارلیمنٹ کے دائرے کو نہیں چھوڑتے۔یہ پارلیمنٹ کسی جنرل کے الیکشن کی نہیں کسی جنرل کی وردی کے سائے والی پارلیمنٹ نہیں ہم اس کا تقدس پامال نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمن نیب کی تقرری کی مشاورت سے رک نہیں سکتا کیونکہ 8اکتوبر تک اس پراسس کو مکمل کرنا ہے ۔ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سے رابطے کئے لیکن انہوں نے نام نہیں دئیے،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم دونوں مجھے ہٹانے میں مشغول ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم والے اس لئے نام نہیں دے رہے کیوں کہ وہ مجھے مانتے ہی نہیں، انہیں اس بات کا احساس ہے کس منہ سے چیئرمن نیب کیلئے نام دیں اس لئے وہ کترا رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں ،ایسی ترامیم دیرپا نہیں ہوتیں ان سے پارلیمنٹ کا قد چھوٹا ہوتا ہے۔اس طرح کے اقدامات کے خطرناک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ انتخابی اصلاحات بل کے معاملے پر پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے سینیٹ میں کردار کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ دونوں نے اپنی غلطی کو چھپانے کے لئے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز

      بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.