Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد جیل منصوبے کا دورہ
    • پاکستان میں سائبر جرائم کی شکایات میں 1 سال کے دوران 43 ہزار سے زائد اضافہ
    • راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک
    • سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق
    • کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
    • ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں شہری نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • وزارتِ قومی ورثہ کی 53 گاڑیوں پر 3 سال میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ
    • سانحہ کارساز جمہوریت ‘ عوامی جدوجہد کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب : شازیہ مری
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف دانش سکول کے طالب علموں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 25 نومبر کو پاکستان کا پہلا خلا باز خلائی مشن پر روانہ ہوگا:احسن اقبال
    • چترال:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمیر احمد بخاری پٹی کے مقام پر سسپنشن پل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • نادرا:جدیدموبائل رجسٹریشن نظام متعارف، خدمات گھر تک پہنچانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہائوسنگ فنانس کیلئے جائیداد کاغذات کی تعداد 5کردی گئی
    • راولپنڈی:تماشائی سہ فریقی ون ڈے سیریز کا پاک سری لنکا میچ دیکھ رہے ہیں۔
    • ملک سیاسی ، معاشی اور اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوچکا ہے ‘جے یو آئی
    • ویلنشیاٹائون میں شہدائے کارساز کی یاد میں تقریب کا انعقاد
    • سہ فریقی ونڈے سیریز پہلے میچ میں پاکستان کی 37 رنز سے جیت
    • 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونیوالی پلوشہ شہزادی نے محنت ‘عزم سے ہائیکورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
    • اوگرا کی این او سی شرط پر پٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات، نظرثانی کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف کی جنگ چوری کا پیسہ بچانے کیلئے ہے،فوج ،عدلیہ پر حملے ناکام بنائیگے

    By Daily Khabrainاکتوبر 7, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    imran khan
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (صباح نیوز‘ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج و عدلیہ پر حملے کیلئے(ن) لیگ کو استعمال کررہے ہیں سابق وزیر اعظم کسی اصول کے لیے نہیں بلکہ منی لانڈرنگ کا پیسہ بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں سپریم کورٹ پر حملہ جمہوریت پر حملہ ہے منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونے پر بیرون ملک ان کی اربوں روپے کی جائیدایں اور اثاثے منجمد ہوجائیں گے جنہیں وطن واپس لایا جائے گا خورشید شاہ پر کرپشن کے مقدمات ہیں کرپشن کے مقدمات ہوتے ہوئے وہ کیسے چیئرمین نیب منتخب کر سکتے ہیںپشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف فوج اور سپریم کورٹ پر حملے کیلئے (ن) لیگ کو استعمال کررہے ہیں، منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونے پر بیرون ملک ان کی اربوں روپے کی جائیدایں اور اثاثے منجمد ہوجائیں گے جنہیں وطن واپس لایا جائے گا۔عمران خان نے کہا کہ قبائلی علاقہ جات میں اس وقت کوئی نظام نہیں جنگ کی وجہ سے پرانا نظام ختم ہوگیا ہے، وزیرستان کے حالات خصوصا بہت زیادہ خراب ہیں جہاں عمارتیں نہیں اور آئی ڈی پیز کے سر چھپانے کے لیے پناہ گاہ میسر نہیں، لوگوں کے گھر مویشی تباہ ہوچکے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کیا جائے، صوبائی حکومت فاٹا کو لینے کے لیے تیار ہے، مجھے خطرہ ہے کہ فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے کا موقع ضائع کیا جارہا ہے، وفاق اس سلسلے میں اقدامات نہیں کررہا۔چیرمین پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ فاٹا کے انضمام کا سلسلہ 2018 میں شروع کیا جائے تاکہ قبائلی نمائندے صوبائی اسمبلی میں پہنچیں، 2004 کے قبائلی علاقوں کے ساتھ جو سلوک ہوا ان کی آواز سننے والا کوئی نہیں تھا، فاٹا کو ضم کرنے میں تاخیر سے کرپٹ مافیا کو فائدہ پہنچے گا انہوں نے الزام عائد کیا کہ محمود خان اچکزئی تو افغانستان کے مفاد کی بات کر تے ہیں، ان کا فاٹا سے کچھ لینا دینا ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ فاٹا سیکریٹریٹ کرپشن کا اڈا ہے اور کرپشن کی وجہ سے قبائلی علاقے پیچھے رہ گئے، پولیٹیکل ایجنٹ کی تعیناتی کے لیے کروڑوں روپے لیے جاتے ہیں چیئرمین نیب کی تقرری کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر کرپشن کے مقدمات ہیں۔ کرپشن کے مقدمات ہوتے ہوئے وہ کیسے چیئرمین نیب منتخب کر سکتے ہیںاس موقع پر سابق ضلعی جنرل سیکریٹری جے یو آئی (ف)مفتی سجاد نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔مفتی سجاد نے کہا کہ قوم کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے کرپشن کا خاتمہ اور تعلیم ضروری ہے۔ عمران خان ن لیگ کو فوج اور عدلیہ سے لڑانے کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں کہ مارشل لا کی کوئی آواز نہیں آ رہی، جمہوریت کو آگے لے کر جانا ہے تو نئے انتخابات کرائے جائیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.