تازہ تر ین

کلبھوشن کیس،عالمی عدالت کیلئے جسٹس تصدق جیلانی ایڈہاک مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیس کے سلسلے میں سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو عالمی عدالت کیلئے ایڈہاک جج مقرر کیا ہے۔یہ فیصلہ تمام فریقوں سے مشورہ کے بعد کیا گیا ہے جن میں فوج بھی شامل ہے۔ اس سلسلے میں وزارت قانون نے سینئر وکیل مخدوم علی خان کا نام بی پیش کیا تھا تاہم تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ جسٹس جیلانی کو جسٹس افتخار کی ریٹائرمنٹ پر چیف جسٹس بنایا گیا تھا اور وہ 5 جولائی 2014 کو ریٹائر ہوئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain