Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز کا امریکی اخبارکو انٹرویو مہنگا پڑ گیا ، خاتون صحافی نے رائیونڈ فارم ہاﺅس کا پول کھول دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    maryam nawaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(،ویب ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر محمد مالک نے کہا ہے کہ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو حقائق چھاپنے پر ایک وزیر نے قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی جباخبار نے ویڈیو منظر عام پر لانے کا کہا تو اخبار کے خلاف کارروائی سے گریز کیا جانے لگا، یہ بات انہوں نے پروگرام میں شریک سینئر صحافی عارف حمید بھٹی سے گفتگو میں کی۔ محمد مالک کا کہنا تھا کہ نیو یارک ٹائمز کی صحافی خاتون جس نے مریم نواز کا انٹرویو کیا ہے اس نے یہ بتایا ہے کہ جس جگہ رائیونڈمیں جاتی امرا میں مریم نواز انٹرویو دے رہی تھیں اس 700ایکڑ کے فارم ہاﺅس میں قیمتی مور اور ہرن گھوم پھر رہے تھے جبکہ مریم نواز جو ڈیجیٹل تسبیح اس وقت ہاتھ میں تھامے ہوئے تھیں وہ قیمتی ہیروں اور جواہرات سے مزین تھا۔ جب یہ چیزیں نیویارک ٹائمز کی خاتون صحافی نے رپورٹ کیں تو ایک وفاقی وزیر نے فون کر کے بڑی سخت زبان استعمال کی اور اس امریکی خاتون صحافی کو قانونی کارروائی کی دھمکی بھی دی۔ جب اس وفاقی وزیر کو یہ بتایا گیا کہ یہ تمام چیزیں ریکارڈ پر ہیں اور ٹیپ میں محفوظ ہیں تو پھر وہ بھی پیچھے ہٹ گئے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چند دن قبل رائیونڈ جاتی امرا میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو ایک انٹرویو دیا تھا جس کی اشاعت کے بعد چند حصوں سے متعلق مریم نواز کو وضاحت بھی جاری کرنا پڑی تاہم اس انٹرویو کی بدولت مریم نواز تاحال خبروں کی زینت بن رہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.