تازہ تر ین

وسیم اورعمران کے بعد بہترین باولر کون؟ عامر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(ویب ڈیسک) ’اردونیوزڈاٹ کام“کے سروے میں 4بولرز کو چنا گیاجوعمران خان اوروسیم کی یادتازہ کرنے کرتے ہیں،موجودہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بولر محمد عامر، حسن علی، شاداب خان اور عثمان خان شنواری میں سے سب سے زیادہ 41.17ووٹ محمد عامر نے حاصل کئے حالانکہ حالیہ ٹورنامنٹ میں ان کا زیادہ وقت اپنی نجی مصروفیات میں گزرا کیونکہ ان کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔ حسن علی چونکہ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اس لئے فی الحال اس قسم کی نجی مصروفیات سے نابلد ہی ہیں۔حسن علی اپنی نابغہ روزگار بولنگ سے پورے ٹورنامنٹ میں اپنے چاہنے والوں اور دیکھنے والوں کومسحور و محظوظ کرتے رہے۔ انہوں نے 32.92فیصد ووٹ حاصل کئے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain