تازہ تر ین

سعودی وزارت انصاف میں خواتین کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ

سعودی عرب(ویب ڈیسک) کے وزیر انصاف و قانون الشیخ ولید بن محمد الصمعانی نے ملکی تاریخ میں پہلی بار وزارت انصاف میں خواتین کے لیے چار اہم شعبوں میں ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ریاض وزیر انصاف کی ہدایت کے مطابق خواتین کا گریڈ 8 پر تقرر کا کیا جائے گا۔ خواتین کو چار اہم شعبوں سوشل ریسرچر، شرعی محققہ، لاءریسرچر اور ایڈ منسٹریشن اسسٹنٹ کے عہدوں پر ملازمت کے حصول کی اجازت ہو گی۔خواتین کا چاروں شعبوں میں سے اپنے متعلقہ شعبے میں کم سے کم ماسٹر ڈگری تک تعلیم ضروری ہے جبکہ تقرری باقاعدہ مقابلے کے امتحان کے بعد کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain