Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسحاق ڈار کی نواز شریف کو دھمکی

    By Daily Khabrainنومبر 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ishaq-daar.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نواز شریف کو فون کرکے واضح کیا کہ اگر میرے استعفے کی کہانی ڈالی گئی تو میں جہاز پکڑ کر پاکستان آجاﺅں گا اور پھر سے وعدہ معاف گواہ بن جاﺅں گاکیونکہ میں کوئی طارق فاطمی نہیں جس کے بعد اسحاق ڈار کے استعفے کے معاملے پر پھڈا ہو گیا شاہد خاقان کہہ رہے ہیں اسحاق ڈاراستعفی دے دیں لیکن نواز شریف نے کہہ دیا ایسا نہیں ہو گا۔ یہ انکشاف نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اپنی مرضی سے وزیر اعظم ہاﺅس میں ایک چپڑاسی بھی نہیں رکھ سکتے یہ جو سارادن اسحاق ڈار کے استعفے کی خبریں چلتی رہیں یہ وزیر اعظم ہاﺅس چلاتا رہا ۔ نواز شریف آج ایبٹ آباد میں تقریب میں پھر اینٹوں سے اینٹے بجانے اور مجھے کیوں نکالا کی بات کریں گے ۔یہ بڑا سوال ہے کہ تحریک لیبیک یا رسول اللہ کی بات حکومت کیوں نہیں سن رہی۔ پروگرام کے دوران ٹیلی فونک گفتگو میں علامہ خادم حسین نے بتا یا کہ اگرزاہد حامد ختم نبوت بل کے معاملے میں زاہد حامد مجرم نہیں تو بتائیں تو پھر کون ہے ان کا نام بتائیں ہم اصل مجرم تک پہنچ کر رہیں گے اگر زاہد حامد مجرم ہیں تواستعفی دیں لیکن زاہد حامد قربانی کا بکرا بننے کو تیار نہیں۔ پیر گولڑہ شریف کی طرف سے اعلان ہوا ہے کہ اگر حکومت مرزئیوں کا ساتھ دینا چاہتی ہے تو ہم انکو سیدھا کرنا بھی جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب سڑکیں بنتی ہیں تو تب بھی تولوگ متبال راستہ اختیار کرتے ہیں ہم بھی لوگوں سے کہہ رہے ہیں متبادل راستہ اختیار کریں۔ سندھ میں بہت سے معاملات کھلنے جا رہے ہیں ،فریال تالپور ڈاکٹر عاصم سے شدید نفرت کرتی ہیں فرزانہ راجہ کے بھی وارنٹ نکل رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.