Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وڈیرے کا پرائمری سکول پر قبصہ ٹیچر اور بچوں پر تشدد قتل کی دھمکی

    By Daily Khabrainنومبر 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حجرہ شاہ مقیم (چوہدری سجاد حسین سے) لیگی ایم این اے کے قریبی ساتھی بااثر وڈیرے کا پرائمری سکول پر قبضہ ٹیچر اور بچوں پر تشدد سکول کو تالا لگا کر بند کر دیا اور دھمکی لگائی کی اگر کسی نے میری اجازت کے بغیر سکول کھولنے کی کوشش کی تومیں اسے جان سے مار دوں گا اس واقع کے بعد معصوم طلباءاور اساتذہ خوف و حراس کا شکار ہوگئے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا کے نواحی گاو¿ں بستی متیھلامیں گورنمنٹ پرائمری سکول ٹیچر محمد اکرم نے خبریں کی انسپکشن ٹیم کو بتایا کہ اس سکول کی نئی بلڈنگ چند ماہ قبل ہی تعمیر ہوئی ہے اور نئے اساتذہ بھی بھرتی کیے گئے سکول میں بچوں کی تعداد پچاس کے قریب ہے اسی گاو¿ں کاظالم وڈیرہ محمد اشرف عرف نواب رنگ زیب وٹوکی رہائش سکول کے ساتھ ہی ہے وہ اپنا ٹریکٹر ،زرعی آلات اور فصل کی جنس وغیرہ اسی سکول میں رکھتا ہے سکول کی نئی بلڈنگ بننے سے پہلے بھی سکول پر قبضہ اسی بااثر وڈیرے کا ہی تھا اوراس نے سکول کو بند کررکھا تھا نئی بلڈنگ بننے اور نئے ٹیچر آنے سے یہ بند سکول کھل گیا میں نے اس وڈیرے کو متعدد بار منع کیا کہ وہ ا پنا سامان سکول کی چار دیواری میں نہ رکھا کرے آ پ کے اس سامان کی وجہ سے ہمیں محکمانہ انکوائری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس پر ظالم وڈیرہ مشتعل ہو کراپنے ساتھیوں کے ہمراہ سکول میں داخل ہو گیا اور آتے ہی مجھ پر دھاوا بول دیا مجھے معصوم طلباءکے سامنے خوب تشدد کانشانہ بنانے کے لیے آزادانہ لاتوں گھونسوں کا استعمال کیا اورمعصوم طلباءکو گالم گلوچ کرنے لگا بچوں اور اساتذہ نے سکول سے بھاگ کر اپنی جان بچائی سکول میں کھڑے ہو کر اساتذہ کو کہنے لگا کہ ہماری حکومت ہے اور ہمارے ہی فنڈ اس سکول بلڈنگ تعمیر ہوئی ہے تم کون ہوتے میرا سامان سکول سے باہر نکلوانے والے سکول کے اساتذہ اور بچوں کو سکو ل سے باہر نکال کر سکول کو تالا لگا کر قبضہ کر لیا اور دھمکی لگائی کہ اگر کسی نے سکول میری اجازت کے بغیر کھولنے کی کوشش کی تو میں اس کو جان سے مار دوں گا ہم نے تھانہ حویلی لکھا میںانداج مقدمہ کے لیے در خواست گذار دی ہے مگر تاحال پولیس نے اس بااثر وڈیرے کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا پنجاب ٹیچر ایسوسی ایشن نے محکمہ تعلیم کے اعلی افسران کو بھی مطلع کر دیا ہے اس ظالم وڈیرے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ا و ر انتظامیہ اساتذہ کو تحفظ فراہم کرے اگر انتظامیہ نے اس پر کوئی نوٹس نہ لیا تو پنجاب ٹیچر ایسوسی ایشن احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گی تشدد کا شکار ہونے والے ٹیچر محمد اکرم نے روزنامہ خبریں کی وساطت سے وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور ملزم کو کیفرکردار تک پہچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.