تازہ تر ین

لیگی قیادت کا مریم نوازکو عوامی رابطہ مہم کی نگران، پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت نے مریم نوازشریف کو عوامی رابطہ مہم کی انچارج بنانے کافیصلہ کرلیا ہے اور وہ تمام معاملات کی نگرانی کریں گی، ذرائع کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا اپنی انتخابی مہم میں تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں پنجاب سے ن لیگ کے سوشل میڈیا ماہرین ماہانہ رپورٹس بھجوائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain