لاہور (نیااخبار رپورٹ) مغلپورہ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ہم نام شہری کا چالان ہو گیا۔ شہری شہبازشریف ولد محمدشریف کا ون وے کی خلاف ورزی پر عدنان نامی ٹریفک وارڈن نے 200روپے کا چالان کیا۔