Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز اور لاہور قلندر زکا ملتان سلطانز سے ٹکراﺅ

    By Daily Khabrainفروری 23, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں آج پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہو گا۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جس میں شاہد آفریدی، بابر اعظم، محمد عامر اور انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن سمیت دنیا کے نامور کھلاڑی موجود ہیں جو دیگر ٹیموں کی طرح ٹورنامنٹ جیتنے کیلئے پرعزم ہیں۔
    دوسری جانب پاکستان کو چیمپین بنانے والے سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کر رہے ہیں جو پچھلے دونوں ایڈیشنز میں رنر اپ رہے مگر ٹرافی اپنے نام نہ کر سکے۔ مگر اس مرتبہ انہیں جیسن روئے، شین واٹسن جیسے کھلاڑیوں کی خدمات حاصل تو ہیں ہی لیکن اس کیساتھ ہی راشد خان حسن خان اور جوفرا آرچر جیسے باﺅلرز بھی ’دھماکہ‘ کرنے کو تیار ہیں۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، جو ڈینلی، کولن انگرام، خرم منظور، لینڈل سیمنز، سیف اللہ بنگش، این مورگن، محمد رضوان، محمد طٰحہ، تابش خان، روی بوپارا، حسن محسن، شاہد آفریدی، ڈیوڈ ویز، اسامہ میر، ٹیمل ملز، محمد عامر اور عثمان خان شنواری شامل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کے سپرد ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ریلی روسو، جیسن روئے، کیوین پیٹرسن، رمیز راجہ، اسد شفیق، شین واٹسن، عمر امین، محمد نواز، محمود اللہ، جوفرا آرچر، سعد علی، سعود شکیل، راشد خان، انور علی، حسن خان محمد، میر حمزہ اور راحت علی شامل ہیں۔دوسرا میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہو گا جس دوران ملتان سلطانز فتح کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی تو لاہور قلندرز ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ کو جیت کر فاتحانہ آغاز کا عزم لئے میدان میں اترے گی۔ لاہو رقلندرز کی قیادت برینڈن میکالم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کیمرون ڈیلپورٹ، فخر زمان، سہیل اختر، کرس لین، عامر یامین، بلاول بھٹی، بلال آصف، اینٹن ڈیویچ، عمر اکمل، گلریز صدف، سہیل خان، سنیل نارائن، یاسر شاہ، غلام مدثر، مچل میکلیناگن، رضا حسن، مستفیض الرحمان، شاہین آفریدی، عمران خان اور دنیش رام دین شامل ہیں۔ ملتان سلطانز کی قیادت شعیب ملک کے ہاتھوں میں ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، صہیب مقصود، عبداللہ شفیق، ڈیرین براوو، سیف بدر، عمر صدیق، شان مسعود، سہیل تنویر، کیرن پولارڈ، کاشف بھٹی، روس وائٹلی، کمار سنگاکارا، نکولس پورن، عمر گل، محمد عرفان، جنید خان، عمران طاہر، عرفان خان، محمد عباس، ہردوس ولجوئن اور تھیسارا پریرا شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.